Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть Dera Property Dealers Association Press (ApnaDera)

  • Sigsaa
  • 2020-08-06
  • 17
Dera Property Dealers Association Press (ApnaDera)
  • ok logo

Скачать Dera Property Dealers Association Press (ApnaDera) бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно Dera Property Dealers Association Press (ApnaDera) или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку Dera Property Dealers Association Press (ApnaDera) бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео Dera Property Dealers Association Press (ApnaDera)

ڈیرہ اسماعیل خان: آل ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان کے مشترکہ اجلاس اور عید ملن پارٹی کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں تنظیم کے تمام عہدیداروں کابینہ اور دیگر پراپرٹی ڈیلرز نے شرکت کرکے ڈیرہ پراپرٹی کی تنظیم پر اعتماد کا اظہار کیا مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم گزشتہ تین سالوں سے حکومتی قواعد وضوابط میں پراپرٹی ڈیلرز کے مسائل حل کرنے میں کوشاں ہے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئےآل ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں راجہ اختر علی ۔ خرم شہزاد ۔ حاجی محمد رمضان ۔ عمر خطاب شیرانی ۔ محمد شاہد پراچہ ۔ چودھری اشفاق ایڈووکیٹ ۔ سہیل مشتاق حاجی محمد رفیق ۔ سہیل راجپوت ۔ صغیر احمد ۔طاہر یاسین اور دیگر پراپرٹی ڈیلرز نے کہا کہ وہ پراپرٹی ڈیلرز کی کسی نام نہاد تنظیم کؤ تسلیم نہیں کرتے ڈیرہ کے پراپرٹی ڈیلرز کی واحد تنظیم آل ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن ہے جو تمام پراپرٹی ڈیلرز کے مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں ہے پراپرٹی ڈیلرز کی نئی تنظیم کی بنیاد رکھنا دراصل کچھ مخصوص عناصر کی جانب سے ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن میں اختلپیدا کرنے اور اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش ہے ڈیرہ کے تمام پراپرٹی ڈیلرز ایسی نام نہاد تنظیم کو مسترد کرتے ہیں جو چند مخصوص عناصر کی جانب سے بنانے کی کوشش کی گئی ہے بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیرہ کے کچھ نیک نام پراپرٹی ڈیلرز کا صرف نام استعمال کیا جا رہا ہے جن کو اس نئی تشکیل دی جانے والی تنظیم کا نہ تو علم ہے اور نہ ہی واسطہ تمام پراپرٹی ڈیلرز ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں اور تنظیم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آج تمام پراپرٹی نے اس تقریب میں شرکت کی آل ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے مذید کہا کہ تنظیم کے دروازے سب پراپرٹی ڈیلرز کے لئے کھلے ہیں جو پراپرٹی ڈیلرز آل ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن میں آنا چاہیں وہ اس تنظیم کا حصہ بن کر مسائل کے حل کی مشترکہ جدوجہد کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ بعض افسران نے ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی مگر تنظیم نے اس پر قابو پایا اور اس معاملے میں وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں 160 کنال اراضی کسی کالونی کے لئے ضروری قرار دینا اس پر پراپرٹی ڈیلرز کو بلیک میل کیا جاتا ہے اس شق کے خاتمے کے لئے تنظیم اپنی آواز اٹھاتی رہی ہے اور اس شق کے خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھی جائے گی جبکہ باقی تمام شرائط کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے گا انہوں نے مذید کہا کہ نئی تشکیل دی جانے والی تنظیم میں الحمد پراپرٹی ڈیلرز کے راشد انور ۔ شاہ فہد پراپرٹی کے قاری صفی اللّٰہ کو اعتماد میں لئے بغیر کابینہ میں شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ وہ آل ڈیرہ پراپرٹی ایسوسی ایشن کی کابینہ کا حصہ ہیں.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]