Hazrat Sasa Bin Najia ka Qisa. حضرت صعصعہ بن ناجیہ کا قصہ

Описание к видео Hazrat Sasa Bin Najia ka Qisa. حضرت صعصعہ بن ناجیہ کا قصہ

حضرت صعصعہ بن ناجیہ جب رسول اللہﷺ کے حضور پیش ہوئے اور پوچھا کہ یا رسول اللہ ﷺ کیا مسلمان ہونے سے قبل ہم نے جو نیک کام کیے ہیں ان کا بھی ثواب ملے گا؟ اور اپنا قصی بیان کیا دیکھیے کہ پیارے آقاﷺ نے کیا جواب دیا۔
Mohra Sharif Media Center

Комментарии

Информация по комментариям в разработке