آساں ملنگ رسول اللہ دے

Описание к видео آساں ملنگ رسول اللہ دے

19 واں سالانہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی ﷺ 1 اکتوبر 2023 بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام. اللہ ہو کرکٹ گراونڈ نزد مال گودام روڑ نزد بغداد ریلوے اسٹیشن مقبول كالونى بہاولپور میلاد مصطفیٰ منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت و خطابت میرے حضورپیرطریقت رہبرشریعت خواجہ خواجگان الحاج حضرت خواجہ محمد یوسف صاحب نقشبندی مجددی موہروی امیر دعوت ذکروفکر(پاکستان)آف ڈیرہ اللہ ھو والا ملتان شریف سے تشریف فرمائیںگے** تمام احباب کودعوت دی جاتی ہےکہ وہ خود بھی آئیں اور اپنےدوستوں کوبھی ساتھ لاۓ لیڈیز کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام ہےرابطه نمبر 03006706268

Комментарии

Информация по комментариям в разработке