kasar te Tamas/humraaz blood ka jyada aana/ek hafte mein period a Jana iske liye yahi sapoof hai

Описание к видео kasar te Tamas/humraaz blood ka jyada aana/ek hafte mein period a Jana iske liye yahi sapoof hai

#safoof khawateen#safoof sugar
#safoof khawateen
#safoof kasarte has
#safoof ladkiyon ke liye
#safoof jyada period aane ke liye

سفوف کثرت طمث
یہ سفوف لڑکیوں اور خواتین کیلئے ھے
اس کے استعمال کرنے سے بہت ہی شاندار رزلٹ ملتے ہیں اور اس کی پہلی خوراک فوری طور پر رزلٹ دیتی ہے اور وہ عورتیں اور وہ لڑکیاں جو وقفے کے لیے ٹیکا یا ٹیبلٹ استعمال کرتی ہیں اور ان کے یہ مسئلے بن جاتے ہیں کہ ایک ماہ میں دو سے تین دفعہ پیڑ آ جاتے ہیں اور ساتھ کمزوری ہو جاتی ہے اور کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے اور کثرت حیض کے ایام کے مسئلے بن جاتے ہیں اور اس کے لیے بہت پریشان ہو جاتی ہیں اور ساتھ فیور ہو جاتا ہے اور جسمانی کمزوری محسوس کرتی ہیں اور اس کے لیے یہ سفوف بہت عمدہ اور کارکردگی کے لیے لاجواب چیز ہے اور اس کے استعمال کرنے سے پہلے روز 💯 فیصد رزلٹ ملنا شروع ہو جاتا ہے اور اس کے استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں

الشفاء دواخانہ بصیرپور اوکاڑہ پنجاب پاکستان
دعا گو حکیم محمد امانت علی مغل
کال یا واٹسپ نمبر 03010444924

Комментарии

Информация по комментариям в разработке