Punjabi Soft Creamy Kofta Currey|پنجابی ملائی کوفتہ کڑی بنانے کی ترکیب|Mama's Made ❤️

Описание к видео Punjabi Soft Creamy Kofta Currey|پنجابی ملائی کوفتہ کڑی بنانے کی ترکیب|Mama's Made ❤️

Punjabi Soft Creamy Kofta Currey|پنجابی ملائی کوفتہ کڑی بنانے کی ترکیب|Mama's Made ❤️

1 بیف قیمہ 1/2 کلو

2 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

3 نمک حسب ذائقہ

4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 ہرا دھنیا 1/2 کپ

7 ہری مرچیں 3 عدد(چوپ کر لیں)

8 پیاز بڑی 1 عدد(چوپ کر لیں)

9 خشخاش 2 کھانے کے چمچے(صاف کرکے پیس لیں)

10 بھنے چنے(پسے ہوئے) 2-3 کھانے کے چمچے

کری بنانے کے اجزاء:

1 تیل حسب ضرورت

2 پیاز کا پیسٹ 1/2 کپ

3 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

5 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

6 نمک حسب ذائقہ

7 الائچی 4 عدد

8 دہی 1/2 کپ

queries:
#trending
#viral
#food
#delicious
#homemade
#youtubevideo
#easy
#youtuber
#koftacurry
#koftarecipe
#beefkoftacurryrecipe
#beef
#punjabi
#punjabifood
#lahori
#spicy

Комментарии

Информация по комментариям в разработке