Urs Peer Pathan r.a 2021 | Hazrat Shah Suleman Tounsavi r.a | Wajad | Khalifa Ubaidu Allah r.a.

Описание к видео Urs Peer Pathan r.a 2021 | Hazrat Shah Suleman Tounsavi r.a | Wajad | Khalifa Ubaidu Allah r.a.

تونسہ شریف ایک عظیم علمی و روحانی درسگاہ ہے۔ دو صدیوں سے لاکھوں دل منور بانور الہی ہوئے۔۔انہی میں سے جو شخصیات ہمیں دیکھنے کو ملیں، خلیفہ عبیداللہ رح افغانی انمیں سے ایک ہیں۔۔ارادت خواجہ حافظ سدید الدین تونسوی رح سے تھی۔
پچاس سال سے خادم درگاہ کی حیثیت سے جلوہ گر رہے۔ بظاہر پھٹے پرانے شامیانے ،دریان سلناں کام تھا لیکن دل تجلیات الہی سے روشن تھا، حضور پیر پٹھان رح کی کرم نوازی سے حجابات اٹھ چکے تھے۔
مہارشریف میں بھی ہر سال قبلہ عالم رح کے عرس سے دس روز پہلے حاضر ہوجانا اور یہی مرمت کا کام کرتے رہنا۔ دو سال قبل اللہ کو پیارے ہوگئے۔
میرے سوال پر کہ ہمیں کیوں کوئی چیز نظر نہیں آتی؟ مسکرا کر فرمانا کہ تم لوگ کوشش نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہماری نسل یقینا محنت اور کوشش سے کوسوں دور ہے۔ یقینا اللہ کی طرف بڑھایا جانے والا ایک قدم ہزارون بے سود دنیاوی کوششوں سے بہتر ہے اور اسکا پھل رائیگان نہیں جاتا۔۔






#qawali #qawalistatus #dargahsharif #urs #tounsa

Комментарии

Информация по комментариям в разработке