🔴 LIVE | PTI Social Media's Exclusive Talk Show with Maria Khan

Описание к видео 🔴 LIVE | PTI Social Media's Exclusive Talk Show with Maria Khan

جب مجھے گرفتار کرکے جیل میں بند کیا گیا تو اللہ سے یہی دُعا کی تھی کہ وہ مُجھے صبر اور ہمت دے

جیل میں سول کپڑوں میں ملبوس افراد ہماری تصاویر بناتے رہے، دوران تفتیش پوچھا گیا کہ آپ کا عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ سماعت کے دوران عدالتوں میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کو جن ججز نے باہر جانے کا کہا ان کے تبادلے کروا دئیے گئے۔ ماریہ خان

Комментарии

Информация по комментариям в разработке