New Naat 2024 - Sare Nabiyon Kay Ohday Bare Hain - Hassan Afzal Siddiqui - Deewan Media

Описание к видео New Naat 2024 - Sare Nabiyon Kay Ohday Bare Hain - Hassan Afzal Siddiqui - Deewan Media

New Naat 2024 - Sare Nabiyon Kay Ohday Bare Hain - Hassan Afzal Siddiqui - Deewan Media

سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا ﷺکا منصب جداہے​
وہ امامِ صفِ انبیاؑ ء ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑاہے​


کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے ان کے رتبے کی حد ہے تو کیاہے​
ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف اللہ ان سے بڑاہے​


وہ جو اک شہر نور الہدیٰ ہے جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ ہے​
جس کی ہر صبح شمس الضحیٰ ہے جس کی ہر شام بدر الدجیٰ ہے​


نام جنت کا تم نے سنا ہے میں نے اس کا نظارا کیاہے​
میں یہاں سے تمہیں کیا بتا دوں ان کی نگری کی گلیوں میں کیاہے​


کتنا پیارا ہے موسم وہاں کا کتنی پرکیف ساری فضاہے​
تم میرے ساتھ خود چل کے دیکھو گرد طیبہ بھی خاک شفاہے​


مستقل ان کی چوکھٹ عطا ہو میرے معبود یہ التجاہے​
کوئی پوچھے تو یہ کہ سکوں میں باب جبرئیل میرا پتہ ہے​

#hassanafzaalsiddiqui
#naat2024
#ramzan2024
#newnaat
#islamicnasheed
#newislamicnasheed2024
#urdunaat

Комментарии

Информация по комментариям в разработке