Prof. Azeemi From ShaikhuPura || Important Information and Research about Rabbit Farming in Pakistan

Описание к видео Prof. Azeemi From ShaikhuPura || Important Information and Research about Rabbit Farming in Pakistan

Rabbit Meat Project
خرگوش گوشت کاایگریمنٹ
ملک ریبٹ فارمز چکوال نے گوشت کی پیداوار کے لیے پاکستان میں کمرشل بنیادوں پر خرگوش فارمنگ کی شروعات کی ہے۔ جس کے تحت آپکو خرگوش کی اعلٰی اور کم وقت میں زیادہ وزن بڑھانے والی نسلیں میسر کی جائیگی۔ آپ بھی اس کاروبار کا حصہ بن کر اچھا منافع کما سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر 03325558762
کاروبار شروع کرنے کے لیے ملک ریبٹ فارم نے نئے فارمرز کے لیے زبردست پیکجزز کا علان کیا ہے۔ جس کے تحت اب پاکستان میں بھی خرگوش فارمنگ کو وسعت ملےگی۔
پلان نمبر 1
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 14 مادائیں اور 7 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔
ٹوٹل 21 پیس 94500 روپے کے دیئے جائیں گے۔

پلان نمبر 2
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 45 مادائیں اور 15 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔
ٹوٹل 60 پیس 250,000 روپے کے دیئے جائیں گے۔

پلان نمبر 3
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 70 مادائیں اور 30 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔
ٹوٹل 100 پیس 350,000 روپے کے دیئے جائیں گے۔

پلان نمبر 4
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 140 مادائیں اور 60 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ٹوٹل 200 پیس 6,00000 روپے کے دیئے جائیں گے۔

ملک ریبٹ فارمز چکوال آپ سےزندہ 1100 روپے کا فی نگ واپس خریدے گا جسکا وزن 2 کلو آپ نے تیار دینا ہے۔ تاکہ اسے ذبح کر کے مارکیٹ میں سپلائی کیا جا سکے۔
ملک ریبٹ فارمز چکوال سے کوئی بھی پلان بک کرانے کے لئے 30 فیصد رقم ایڈوانس جمع کرانا ہو گی۔
ایڈوانس جمع کرانے کے بعد آپ کو مال ڈلیوری کی تاریخ فراہم کر دی جائے گی۔ آپ مطلوبہ تاریخ تک اپنی تیاری مکمل کر کے اپنا مال وصول کر لیں گے۔
ارڈر منسوخ کرنے کے صورت ایڈوانس جمع کرائی گئی رقم کسی بھی صورت واپس نہیں ہوگی۔ اسلئے رقم بھیجنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔
ملک ریبٹ فارمز چکوال آپ سے 10 سال تک مال واپس لینے کا پابند رہے گا۔
مال فارم پر پہنچانے کی ذمہ داری فریق دوئم پر ہوگی۔
بیمار اور مردہ مال ہر گز نہیں خریدا جائے گا۔
ملکی حالات اور مہنگائی کے پیش نظر فارم اپنی پالیسی میں تبدیلی کا حق رکھتا ہے۔

2 Fancy Rabbit Farming Project
فرانچائز ایگریمنٹ پروجیکٹ 2022
خرگوش کو شوقیہ پالنے والے حضرات کے لیے خوشخبری اب آپ شوق کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کریں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ملک ریبٹ فارمز چکوال پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کمرشل خرگوش فارم ہے جو آپ کو خرگوش فارمنگ کاروبار کے لیے۔مکمل سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔
ملک ریبٹ فارمز چکوال نے 2021 کےمیٹ پروجیکٹ کے بعد 2022 پروجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے ۔ جس سے اب فینسی اور نایاب نسلوں کی فارمنگ کر سکیں گے۔
ملک ریبٹ فارمز کے اس پروجیکٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ ایک چھوٹی سی جگہ اور چھوٹی سی انویسٹمنٹ سے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں
ملک ریبٹ فارمز کے 2022 کے سیل ریٹ درج ذیل ہیں
1- جرمن جائنٹ بریڈ 65،000 روپے عمر 2 ماہ
2- چیکرڈ جائنٹ بریڈ 65000 روپے عمر 2 ماہ
3- ویانا بلیو ائیز وائٹ 65000 روپے عمر 2 ماہ
4۔ کیلیفورنیا بریڈ 30,000 روپے عمر 2 ماہ
5۔ ہالینڈ لوپ بلیو ائیز وائٹ 65000 روپے عمر 2 ماہ
6۔ ٹیڈی بیر بلیو ائیز وائٹ 55000 روپے عمر 2 ماہ
7۔ امریکن ہٹوٹ وائٹ 50,000 روپے عمر 2 ماہ

ملک ریبٹ فارمز چکوال کے واپس لینے کے ریٹ درجہ ذیل ہیں
1- جرمن جائنٹ ، چیکرڈ جائنٹ، ویانا بلیو ائیز انکے نر تین ہزار روپے کلو اور مادائیں چھ ہزار روپے کلو کے حساب سے لی جائیں گی جن کا وزن کم از کم 25 سو گرام ہونا لازم ہے
2۔ کیلیفورنیا بریڈ فی جوڑا 2 ہزار روپے کلو کے حساب سے لی جائیگی۔ جنکا کم سے کم وزن 2500 گرام فی عدد ہونا لازم ہے۔ اضافی نر 600 روپے کلو اور اضافی مادہ 2500 روپے کلو لی جائیگی۔
3۔ ہالینڈ لوپ بلیو ائیز وائٹ 5000 کا نر 10,000 کی مادہ خریدی جائے گی انکی کی عمر 75 دن ہونا ضروری ہے۔
4۔ ٹیڈی بیر بلیو ائیز وائٹ 4 ہزار کا نر 8000 کی مادہ خریدی جائے گی انکی عمر 75دن ہونا ضروری ہے۔
5۔ امریکن ہٹوٹ وائٹ 3 ہزار کا نر اور 7000 کی مادہ خریدی جائے گی۔ انکی عمر 75 دن ہونا ضروری ہے۔
نوٹ
1- کارگو کا خرچہ ہر صورت میں فریق دوئم کا ہوگا۔
2- ملک ریبٹ فارمز صرف اسی خرگوش کی قیمت ادا کرے گا جو زندہ اور صحتمند حالت میں پہنچایا جائے گا۔
3- خریدا ہوا مال کسی صورت واپس نہیں ہوگا۔
4۔ ان تمام نسلوں کی کراس بریڈنگ پر سختی سے پابندی ہے کسی بھی قسم کی کراس بریڈنگ میں ملوث فرانچائزر کو فوری ایگریمنٹ سے خارج کر دیا جائے گا۔
5۔ مادہ کے بچے دینے کے فوری بعد بچوں کی ویڈیو بھیج کر رجسٹریشن کرانا ضروری ہے۔
6۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال صرف اپنی ہی دی گئی بریڈ کے بچے واپس لینے کا پابند ہو گا۔
7۔ کس بھی خرگوش کی موت کی صورت میں آپ کو ملک ریبٹ فارم ہی اسکا متبادل فراہم کرے گا۔
6۔ ملک ریبٹ فارمز چکوال 15 سال تک آپ سے بچے خریدنے کا پابند ہو گا۔
مزید معلومات اور ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں https://wa.me/message/PHZW7TVRKIGDE1
مزید معلومات کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں اور لائک کریں
  / malikrabbitfarmschakwal  
ہمارے نیشنل اور انٹرنیشنل فیس بک گروپ کو جوائن کر کے تازہ ترین معلومات سے اپڈیٹ رہیں 👇👇
https://www.facebook.com/groups/15539...

https://www.facebook.com/groups/53739...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке