The Best Azkaar l مرادیں پوری کرنے والے اَذکار l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l

Описание к видео The Best Azkaar l مرادیں پوری کرنے والے اَذکار l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l

Lecture 3: Muradain Poori Kernay walay Azkaar- PK Trip 22-23 - A Motivational Lecture -
*دعا مؤمن کی زندگی کا اہم ترین حصہ ہے۔ ہم میں سے اکثر دعا تو کرتے ہیں مگر ان کی قبولیت کے بارے میں عدم اعتماد کا شکار یا قبول نہ ہونے کا رونا روتے رہتے ہیں۔
قرآن و حدیث کی رو سے کچھ اوقات، کچھ مقامات، کچھ کچھ اعمال اور کچھ اذکار دعاؤں کے پَر ہوتے ہیں جو ہماری دعاؤں کو اوپر اٹھاتے ہیں ۔
آئیے جانتے ہیں کچھ ایسے ہی اذکار کے بارے میں جو ہماری دعاؤں پر قبولیت کی stamp لگواتے ہیں --
By Respected Ustazah Iffat Maqbool
For More Details Visit: https://nurulquran.com/pktrip2022/
Follow us on the following
Website: www.nurulquran.com
Facebook: mynurulquran
Mixlr: nqlive
Youtube: nurulqurantv

Комментарии

Информация по комментариям в разработке