فلاڈیلفیا شہر جہاں امریکہ کا جنم ہوا

Описание к видео فلاڈیلفیا شہر جہاں امریکہ کا جنم ہوا

امریکہ کی تاریخ میں فلاڈیلفیا شہر کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ برطانیہ سے آزادی کی تحریک کا آغاز اسی شہر سے ہوا تھا اور جن ریاستوں نے 'ڈیکلیئریشن آف انڈیپینڈنس' پر سب سے پہلے دستخط کیے تھے وہ فیصلہ بھی یہاں کے انڈیپینڈنس ہال میں ہوا تھا۔ مزید تفصیل بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке