Yeh watan, tumhara haiy یہ وطن تمھارا ہے

Описание к видео Yeh watan, tumhara haiy یہ وطن تمھارا ہے

گورنمنٹ سٹی کالج، حیدرآباد میں "یوم۔دفاع۔پاکستان" کی مناسبت سے 6/ستمبر2024ء کو ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ڈائریکٹر کالجز اور سٹی کالج کے پرنسپل پروفیسر سید سہیل احمد جعفری نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب کی صدارت پروفیسر جاوید ادریس صاحب نے کی جو ادارے کے موجودہ پرنسپل ہیں۔ نوجوان گلوکار یاسر علی لطیفی نے قومی و ملی نغموں سے محفل کو گرمایا۔ اساتذہ و طلبہ نے بڑی دل چسپی سے اس تقریب میں حصہ لیا۔
#YehWatanTumharaHaiy #MehdiHassan #YasirAliLatifi #GovernmentCityCollegeHyderabad #DefenseDay #PakistanArmy #SyedSuhailAhmedJafri #MasoodUrRehman

Комментарии

Информация по комментариям в разработке