Aadil Shahi Ahad,Bijapur(Dakani Urdu Adab ki tareekh) عادل شاہی عہد،بیجاپور ,دکنی اردو ادب کی تاریخ

Описание к видео Aadil Shahi Ahad,Bijapur(Dakani Urdu Adab ki tareekh) عادل شاہی عہد،بیجاپور ,دکنی اردو ادب کی تاریخ

عادل شاہی دور اردو ادب کی تاریخ میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے ، اس سطنت کے بادشاہوں نے اردو ادب کواس کے ابتدائی دور میں سہارا دیا اور اس کی پرورش و پرداخت کی ، اردو ادب کی مشہور مثنویاں اسی علاقہ سے تعلق رکھتی ہیں ،یہاں قطب شاہی اور عادل شاہی بادشاہوں نے اس کو پھلنے پھولنے کا پور موقعہ عنایت فرمایا اور ادباءاور شعراءکی دل کھول کر مدد کی ،
#ADILSHAHIADAD#DAKANIADABKITAREEKH#AdilShahiDaur


contact here:
Chttps://www.facebook.com/hrkstudyo/?m...

shukriya

Комментарии

Информация по комментариям в разработке