14 June 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست

Описание к видео 14 June 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست

1. [0:00] How do establishing prayer and performing prayer differ?
نماز کا قائم کرنا اور ادا کرنا ، ان دونوں میں کیا فرق ہے؟

2. [3:10] Is prayer considered an act of obedience or a form of worship?
نماز اطاعت ہے یا عباداتِ اسلامی ہے؟

3. [4:45] Is it a major sin if someone never performs the four non-emphasized Sunnah prayers of Isha?
اگر کوئی شخص عشاء کی چار سنتیں غیر موئکدہ کبھی پڑھے ہی نہیں ، تو کیا ایسا کرنے سے کبیرہ گناہ ہوگا؟

4. [7:54]  Is it permissible to invest in mutual funds at Meezan Bank, which operate on the basis of loss and profit?
میوچل فنڈز جو لاس اور پرافٹ بنیاد پر میزان بینک میں چلتے ہیں ، کیا وہ جائز ہیں؟

5. [8:05] Is it preferable to sacrifice an animal on behalf of the deceased or giving money as Sadaqah?
میت کی طرف سے کیا قربانی افضل ہے یا پیسے کو صدقہ کرنا؟

6. [11:09] Interpretation of two dreams - not answered but good advice given by Mufti sahib

7. [13:33] Can this hadith be verified and explained:
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فتنوں سے بچو ، اور اپنے گھر کی چار دیواری کو اپنے لیے کافی سمجھو۔

8. [17:31] Kindly discuss the leadership qualities of Sayyidina Ibrahim عليه السّلام?
سیدنا ابراہیم علیہ السلام جن کو اللہ تعالی نے امام بنایا تھا اور ان کی ذریّت سے نبوت کو مختص کر دیا ، ان کی قائدانہ صلاحیت پر روشنی ڈالیں۔

9. [22:26]  Is it appropriate to supplicate, 'Oh Allah, grant whatever is best for me,' considering the fact that whatever Allah Almighty grants is always the best?
دعا میں یہ کہنا کہ یا اللہ جو میرے حق میں بہتر ہو وہ عطا فرمانا ، کیا یہ درست ہے؟ کیونکہ جو بھی اللہ تعالی عطا فرما دیں وہ بہتر ہی ہوتا ہے۔

10. [25:08] Please shed some light on the Asabiyyat by Ibne Khuldoon.

11. [28:31]  Why is the prohibition of physical contact with illicit intention (مصاہرت) so strict in the Hanafi school of jurisprudence?
فقہِ حنفی میں حرمتِ مصاہرت کا مسئلہ اتنا سخت کیوں ہے؟ کیا کوئی حنفی اس معاملے میں فقہ شافعی پر عمل کر سکتا ہے؟

12. [30:12] Pilgrims from Pakistan first arrived in Madinah Munawwarah for Hajj, and then after few days, reached their hotel in Makkah Mukarramah on May 30th. They will be staying in Makkah until July 3rd. Departing for Mina on June 14th, they will allocate one day for Mina during Hajj, combining Mat 31st with thirteen days of June to make a total of fourteen days. During this time, should the pilgrims shorten their prayers, given that they will be returning to Makkah after completing the Hajj?
پاکستان سے حجاج پہلے مدینہ منورہ میں آئے اور پھر وہاں سے ٣٠ مئی کی رات ڈھائی بجے کے بعد مکہ منورہ اپنے ہوٹل پہنچے ، اب ٣ جولائی تک ان کا قیام مکہ میں ہوگا ، اور براستہ جَدّہ ٣ جولائی پاکستان کیلئے واپسی ہوگی ، ١٤ جون کی صبح کو انہوں نے منی روانہ ہو جانا ہے ، مقام حج کے اعتبار سے منی کا ایک دن ، ٣١ مئی اور تیرہ دن جون کے ملا کر کل چودہ ایام بنتے ہیں ، کیا اس دوران حجاج اپنی نمازیں قصر ادا کریں؟ کیونک ارکان حج ادا کرنے کے بعد مکہ ہی واپس ہونا ہے۔ اور اگر نمازیں انہوں نے پوری پڑھی ہیں تو کیا ان کا اعادہ کیا جائے؟
ب)۔ میرے مطابق حج سے پہلے حجاج کا قیام مکہ میں چودہ دن کا بنتا ہے ، تو عرفات ، منی اور مزدلفہ میں نمازیں قصر کی جائیں گی یا پوری؟ اسی طرح حج کے دوران قیامِ مکہ ان کی نمازیں قصر ہونگی یا پوری؟

13. [34:08] Is it permissible to accept rewards for referring others to EasyPaisa?
ایزی پیسہ میں دوسروں کو انوائٹ کرنے پر جو انعام ملتے ہیں تو کیا وہ جائز ہیں؟

14. [34:25] On the night marking the start of Ramadan, we were fortunate to perform Umrah. To avoid the heavy traffic, we left for Madinah Munawwarah still in Ihram after completing the Umrah. The traffic was so dense that staying would have meant spending the night on the road and not reaching Madinah Munawwarah. We shaved our heads and removed the Ihram upon arrival in Madinah Munawwarah. Given that we did this outside the Haram boundaries, is any penalty due upon us?
ہم کو رمضان میں چاند رات کو عمرے کی سعادت نصیب ہوئی ، رَش زیادہ ہونے کے ڈر سے عمرہ مکمل کر کے احرام سمیت مدینہ منورہ کیلئے نکل گئے ، رش اتنا زیادہ تھا کہ اگر ہم رک جاتے تو ساری رات سڑک پر بیٹھے رہتے اور مدینہ منورہ نہ پہنچ پاتے ، لہذا سر کے بال مدینہ منورہ پہنچ کر کتروائے اور احرام کھولا ، کیا اس صورت میں ہم پر کوئی دم تو لازم نہیں؟ کیونکہ ہم نے حدود حرم سے باہر جا کر حلق کروایا اور احرام کھولا۔

15. [35:58] Fifteen years into the marriage, a man and his wife had a disagreement. He went to her house to reconcile, but it was unsuccessful. He told her, 'Sister, come and take your belongings,' although she wasn't present, and he didn't write a divorce. He simply informed two people that she is now like a sister to him. Does this statement result in a divorce?
ایک آدمی نے شادی کی پندرہ سال پہلے اور دونوں میں ناراضی ہوگئی ، لڑکے نے منانے کیلئے اس کے گھر گیا لیکن بات نہ بنی ، لڑکے نے اس سے کہا کہ بہن آو اور اپنی چیزیں لے جاو ، لڑکی سامنے بھی نہیں تھی اور نہ اس لڑکے نے طلاق لکھی ، بس دو بندوں سے کہہ دیا کہ آج سے یہ میری بہن ہے۔ کیا ایسا کہنے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

Комментарии

Информация по комментариям в разработке