Gnostic Contentions | Irfani baaten | عرفانی باتیں - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Описание к видео Gnostic Contentions | Irfani baaten | عرفانی باتیں - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Irfani baaten | ابتدائی گفتگو | Ahmed Javed | Ibn e Arbi
00:00 (Introduction - تمہید)
02:25 (Irfani Riwayat ki ahmiat – عرفانی روایت کی اہمیت)
05:02 (Ilm Irfan/ Marfat – عرفان اور معرفت کیا ہے؟)
08:35 (Two foundations of Irfani/mystical discourse - عرفانی ڈسکورس کی دو بنیادیں)
13:58 (Ilm,Irfan aur Aqal – علم، عرفان اور عقل)
26:05 (Irfani Inkishafaat/Ma’arif – عرفانی انکشافات، معارف)
30:32 (The subject of Irfan – عرفان کا موضوع)
31:36 (Aqwal - Contentions - اقوال)
جو اس كے غیاب میں اندھا رہا
وہ اس كی دید میں بھی نابینا رہے گا
39:24
خدا، آنکھ بند کر لینے سے نظر نہیں آتا اور آنکھ کھول لینے سے غائب نہیں ہو جاتا
40:30
چراغ غافل ہو جائے تو شعلے کو زنگ لگ جاتا ہے
41:46
فراق میں محبوب حاضر رہتا ہے اور وصال میں غائب ہو جاتا ہے
44:06
خدا کو نہ دیکھنا اندھوں کا شیوہ ہے، اور نہ دیکھ سکنا آنکھ والوں کا حال
45:47
وہ مخفی ہے تا کہ دل موحّد رہے
وہ ظاہر ہے تاکہ آنکھ شرک سے محفوظ رہے
47:00
آدم كا بیٹا فنا پائے گا مگر معدوم نہ كہا جائے
گا
اور بقا پائے گا مگر موجود نہ كہا جائے گا
49:13
محبت میں ایک مقام ایسا آتا ہے جہاں عاشق ، خود محبوب کو محبوب پر وار دیتا ہے
53:34
!اب تو آجاؤ ، اب نہ میں رہا ہوں ، نہ تم
56:20
میں ہوں‘ چھوٹا دعوا ہے ’
! میں نہیں ہوں‘ بڑا’


احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
   / ahmadjavaid  
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
  / ajavaidofficial  
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
  / ahmadjavaidofficial  
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
  / _created  
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
   / @khayalhkj  
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Irfanibatein
#Irfan
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Комментарии

Информация по комментариям в разработке