Mai Hoon Sitara | Sports Anthem | Asim Azhar Aima Baig featuring: Raamis Ali

Описание к видео Mai Hoon Sitara | Sports Anthem | Asim Azhar Aima Baig featuring: Raamis Ali

Gatorade Mai Hoon Sitara, Pakistan’s 1st Sports Anthem

Agent Haq and Pakistan Sports Awards

Present

Gatorade Mai Hoon Sitara

Starring:
Asim Azhar (  / asimazhar  )
Aima Baig (  / aima_baig_official  ,
Ramis Ali (  / iamraamis  ,
Ahmad Shahzad (  / iahmadshahzad  ,
Pakistan National Hockey Team (  / phfofficial  ,
Usman Wazir (  / usman_wazir_asian_boy  ,
Najma Parveen (  / najmaolympian  ,
and Muhammad Yasir (  / yasir__sultan  )

Executive Producer: Ameem Haq (  / agenthaq  )
Music, Lyrics, and Composition: Asim Azhar (  / asimazhar  )
Production Agency: Team Agent Haq (  / teamagenthaq  )
Director: Abdullah Haris (  / abdullahharisfilms  )

Production Credits
DOP: Usman Malkani (  / usmanmalkani  )
Director, Innovation: Umair Khan (  / uakz  )
Director, Styling: Shamal Qureshi (  / shammalq  )
Director, Art: Adnan Sherazi
Director, Costume & Wardrobe: Jazib Qamar
Head, Production: Haseeb Amin
Assistant Director: Haider Ali and Attu Bhatti
Senior Manager, Art: Sufian Farukh (  / smsufian522  )
Manager, Community & Talent: Yasir Mushtaq (  / yasermushtaq  )
Production assistant: Ahsan Raza (  / ahsanraza1994  )
Hair and Makeup: Toni&Guy (  / toniandguypk  )
Edit, Grade & Post: Sheharyar Khan & Jawad Sadqi
Photography: Abdullah Haris (  / abdullahharisfilms  )
Drone Operator: Sajjad Nabi Babur (  / sajjadnabibabur  )
2nd Unit DP: Saqib Ansari (  / saqibansariphotography  )
1st AC: Meer Tayyab (  / meer.tayyab.khan  )
Focus Puller: Ayaz Mughal
Gaffer: Rehan Hussain

Special Thanks:
Shoaib Malik
Shahid Afridi
Salman Iqbal
Taimoor Rai Bhatti
Pepsi Co Family

Pakistan Sports Awards:
Twitter   / sportsawardspk  
Instagram   / sportsawardspk  
Facebook   / pakistansportsawards  
TikTok https://vm.tiktok.com/ZStWrGpN/
LinkedIn   / sportsawardspk  

Team Agent Haq
Twitter   / teamagenthaq  
Instagram   / teamagenthaq  
Facebook   / teamagenthaq  
LinkedIn   / teamagenthaq  

Gatorade Pakistan:
Instagram   / gatoradepk  
Facebook   / gatoradepk  

Sports Board Punjab:
Twitter   / sports_boardpb  
Instagram   / sportsboardpunjab  
Facebook   / sportsboardpunjab  

Lyrics:
مشکل میں ہم گھبراتے نہیں، نیّت کبھی ڈگمگاتی نہیں
عادت ہوئی اِنکاروں کی پھر بھی کبھی سر جُھکائے نہیں

تھا رب کا جو اِشارہ منزل تھی وہی
پھر دیکھا نہ پلٹ کے سہہ گیا سبھی

میں وہ ستارہ جو ٹُوٹے نہ کبھی
مٹی یہ پاک سر زمیں میری
اس سے پہچان میری
جاں بھی قربان
میں ستارہ اب مانیں سبھی

سوچا نہ تھا اُس پار کبھی
لڑتی گئ میں زمانے سے بھی
اپنوں نے جو ہاتھ تھاما نہیں
پھر بھی کبھی میں ہاری نہیں
تھا رب کا جو اِشارہ منزل تھی وہی
پھر دیکھا نہ پلٹ کے سہہ گئی سبھی

میں وہ ستارہ جو ٹُوٹے نہ کبھی
میری مٹی یہ پاک سر زمیں
اس سے پہچان میری جاں بھی قربان
میں ستارہ اب مانیں سبھی

اب جس جگہ ہوں آکے کھڑا
جیتوں سبھی پر ہارُوں کبھی
اُس ہار سے پر جو سیکھے جیتے گا وہی
اور کرکے بھی دکھایا سُن لو سبھی

سلام سب کو جو ملک کی پہچان بنے
سلام سب کو جو مٹی کی مان بنے
جیسے سبز پرچم میں چاند اور ستارہ ہو
سلام سب کو جو پرچم کی شان بنے
خان کا کا حوصلہ میں وسیم کی سوِنگ ہوں
بانوے کا ورلڈ کپ میں چیمپئنز ٹرافی کی وِن ہوں
لالہ اور پِنڈی ایکسپریس کا جنون جیسے
بابر کی ڈرائیو میں ثناء میر کی سپِن ہوں
اِنعام بٹ میں گوجرانوالہ کی جان
عبد الخالق کا گولڈ میڈل دُشمن حیران
بیڈمنٹن ویٹ ِلفٹنگ کے مارے میدان
میں ماہُور میں رابعہ میں عورت کی پہچان ہاں

ٹیکَن اور اور ڈوٹا والے جانیں ورلڈ وائڈ
میں ارسلان میں سُمیل اس ملک کی پرائڈ
آج تک جو قائم جهانگیر خان کی سٹریک میں
جانشیر کی گیم ہوں، آلویز آن پِیک میں
اولمپکس میں پاکستان ارشد ندیم
اعصام الحق میں، بدلہ ٹینِس کا ِسین
گواہ ہے دنیا ہاکی کو کیسے سر ِکیا
سہیل اور سمیع میں ہر دل میں گھر کِیا
عزت کمائی سنوکر میں بھی کئی سال م
یں آصف میں یوسف اور میں بلال

فُٹ بال ٹاپ پہ لے جانا میں نے یہ تھان لی
کلیم اللہ میں حاجرہ خان بھی
حسین شاہ میں باکسنگ رِنگ کا ڈون
پرواز فالکن وسیم جیسی روکے گا کون
کبڈی میں دشمن کا کردیا حشر
میں سُپر ہیرو اے کے اے قوم کا فخر

میں وہ ستارہ جو ٹُوٹے نہ کبھی
میری مٹی یہ پاک سر زمیں
اس سے پہچان میری
جاں بھی قربان
میں ستارہ اب مانیں سبھی

#PSA22 #GatoradePSA22 #GatoradePakistanSportsAwards #MaiHoonSitara #RespectTheSweat #PakistanSportsAwards #Sports

Комментарии

Информация по комментариям в разработке