Islam/Mazhab & scienceکیا اسلام اور سائنس باہم مخالف ہیں؟

Описание к видео Islam/Mazhab & scienceکیا اسلام اور سائنس باہم مخالف ہیں؟

1: اسلام اور سائنس کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟
2:کیا اسلام اور سائنس باہم مخالف ہیں ؟
3: سائنس اور مذہب میں عدم مغایرت کے اسباب ؟
4: سائنس اور مذہب میں مخالفت کے اسباب ؟
5: مذہب کا موضوع کیا ہے ؟
6: سائنس کا موضوع ؟
7: سائنس مذہب کے بغیر لنگڑی اور مذہب سائنس کے بغیر اندھا ہے"یہ کس کا قول ہے؟
8:کیا سائنس کے مسائل کو قرآن سے ثابت کرنا درست ہے ؟
9:کیا سائنس سے ثابت شدہ تجربات کی روشنی میں مذہبی احکام کو غلط قرار دیا جاسکتا ہے ؟
10: عیسائیوں کا سائنس کے حوالے سے کیا نظریہ تھا ؟
11:گلیلیو سے پادریوں نے کیا سلوک کیا ؟
12:بعض سائنسدان مسلمانوں کو سائنس کے مخالف کیوں سمجھتے ہیں ؟

Комментарии

Информация по комментариям в разработке