10/24 Munazra Kohat on Eid Milad un Nabi [SAWW] - Sunni Deobandi VS Barelvi RazaKhani - 15-Mar-2011

Описание к видео 10/24 Munazra Kohat on Eid Milad un Nabi [SAWW] - Sunni Deobandi VS Barelvi RazaKhani - 15-Mar-2011

http://rahesunnat.org/video/munazray-...

http://razakhanimazhab.com/home/2011-...

مورخہ 15 مارچ 2011 کو کوہاٹ کے علاقہ شیخان میں علماءاہل السنت و الجماعت دیوبند اور بریلوی مسلک کے درمیان جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منانے کے عنوان پر مناظرہ تھا۔
جس میں بریلوی مسلک کی طرف سے مناظر اشرف آصف جلالی کے شاگرداعظم جلالی تھے اور علماءاہل السنت و الجماعت دیوبند کی طرف سے انجمن اہل السنت و الجماعت پنجاب کے امیر مولانا ابو ایوب قادری مناظر تھے ۔ اس مناظرہ میں اہلحق اہل سنت علمائے دیوبند کو شاندار فتح ہوئی اور ہمارے مناظرنے بریلوی مناظرین اشرف آصف جلالی کے شاگردوں کی بری طرح درگت بنائی اور ان کی بولتی بند کردی۔الحمداللہ عوام کو اس مناظرے سے بہت دینی فاعدہ پہنچا۔

http://rahesunnat.org/

http://www.saifehaq.weebly.com/

http://www.razakhanimazhab.com/

Комментарии

Информация по комментариям в разработке