Mujhy Kia Qarar Naseeb ho مجھے کیا قرار نصیب ہو | Haji Mahboob Ali Qawwal RA Golra Sharif

Описание к видео Mujhy Kia Qarar Naseeb ho مجھے کیا قرار نصیب ہو | Haji Mahboob Ali Qawwal RA Golra Sharif

Recitation || Haji Mehboob Ali RA
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif

بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی
درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف


English Translation | Musab Bin Noor

انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور


Qawali Golra Sharif

قوالی گولڑہ شریف

Sag e Koy e Yar

سگ کوئے یار
__________________________________



Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo

Whatsapp Channel || https://whatsapp.com/channel/0029Va7y...

Whatsapp || https://wa.me/923055000692

Facebook ||   / sagekoyeyar  

Twitter ||   / koy_sag  

Instagram || https://instagram.com/mehrvi11?igshid...


Tumblr || https://www.tumblr.com/blog/sagekoyeyar

Soundcloud ||   / sag-e-koy-e-yar  

TikTok | https://www.tiktok.com/@sagekoyeyar?_...

-------------------------------




مجھے کیا قرار نصیب ہو میری آج تک طلبی نہیں
میں ہنوز تشنہ دید ہوں جو لگی ہوئی ہے بجھی نہیں

وہ آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوز غم میں کمی نہیں
جو لگا کے آگ گئے ہو تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں

جانِ من

وہی سوز ہے وہی ساز ہے وہ خلش بھی ہے جو مٹی نہیں
وہی درد لیتا ہے چٹکیاں رگِ جاں میں جسکی کمی نہیں


میری مستیوں میں دوام ہے میری مستیوں میں کمی نہیں
یہ سرور عشق رسولﷺ ہے یہ خمار بادہ کشی نہیں

تیرا نور نورِ قدیم ہے تیری ذات ذاتِ عظیم ہے
تو خدا نہیں تو نہیں سہی یہ صفات بھی بشری نہیں

تو نظر نظر سے پلائے جا میری مستیوں کو بڑھائے جا
تیرے دم قدم کی ہی خیر ہو ابھی پیاس دل کی بجھی نہیں


یہ کرم ہے ربِّ کریم کا کہ امین مقصد عشق ہوں
تیرے آستاں کے سوا کہیں یہ جبینِ شوق جھکی نہیں #golrasharif #golrasharifqawali #hajimehbobaliqawal #qawwali #qawali

Комментарии

Информация по комментариям в разработке