1947 ਦਾ ਬੱਚਾ ਜਿਸ ਦੇ ਮਾਂ ਬਾਪ ਅਤੇ ਭੈਣਾਂ ਨੂੰ ਅੱਖਾਂ ਸਾਹਮਣੇ ਵੱੱਢ ਦਿੱਤਾ|سارا گاؤں سکھوں نے دھوکے سے مارا

Описание к видео 1947 ਦਾ ਬੱਚਾ ਜਿਸ ਦੇ ਮਾਂ ਬਾਪ ਅਤੇ ਭੈਣਾਂ ਨੂੰ ਅੱਖਾਂ ਸਾਹਮਣੇ ਵੱੱਢ ਦਿੱਤਾ|سارا گاؤں سکھوں نے دھوکے سے مارا

Village Harana Ambala To Jagat pura Sargodha Ep#144
درد بھری سچی کہانی جس میں بتایا گیا ہے کیسے سکھوں نے ہرانا پنڈ کے لوگوں کو دھوکا دیا اور پورا گاؤں مار دیا گیا اور ان بزرگوں کا پورا خاندان مار دیا گیا کیسے اکیلا بچہ پاکستان آیا اور اپنے ماں باپ اور 3 بہنوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے دیکھا خود کو بھی مارا تلور مار کے نہر میں پھنک دیا گیا بہت درد ناک کہانی ہے سلام ہے ان بزرگوں کو جنہوں نے پاکستان بنے میں اپنی بہت قربانیاں دی ہیں اس طرح کی ویڈیو اپنے بچوں کو دیکھیں
Video by Sub da Punjab
Host.JM RANA
+923117600076
#Harana
#Ambala
#Subdapunjab

Комментарии

Информация по комментариям в разработке