How much impact is Israel making against Hamas? - BBC URDU

Описание к видео How much impact is Israel making against Hamas? - BBC URDU

انتباہ: اس ویڈیو میں کے کچھ مناظر ناظرین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں

7 اکتوبر کے حملوں کے بعد، اسرائیل نے حماس کو ’ختم کرنے‘ کے مقصد کے ساتھ غزہ میں جنگ شروع کی۔
تنازع شروع ہونے کے مہینوں بعد ابھی بھی غزہ کی پوری پٹی میں لڑائی جاری ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مشن میں آگے بڑھ رہا ہے لیکن کچھ عسکری تجزیہ کار حماس کو پہنچنے والے نقصان کی سطح کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں

ایڈیٹنگ: احسن محمود
پریزنٹر: ثمرہ فاطمہ

#Gaza #Hamas #Israel #Conflict #MiddleEast #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке