Saf Suthra Punjab Layyah Aya Phaily Number Par|Thnku Maryam Nawaz Sharif For This Party ❤️

Описание к видео Saf Suthra Punjab Layyah Aya Phaily Number Par|Thnku Maryam Nawaz Sharif For This Party ❤️

صاف ستھرا پنجاب
پنجاب بھر کے علاقوں میں سے لیہ نے لی پہلی پوزیشن
عید الاضحی کے موقع پر جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر اپنے علاقے اپنے لیے کو صاف کیا اور کسی قسم کی شکایت کرنے کا موقع نہ دیا لیا کے سینٹری ورکرز کو میرا سلام اور میونسپل افسران کو میرا دل سے سلام جنہوں نے نہایت دل سے اس کام کو سرانجام دیا اور پورے پنجاب میں سے لیہ لیا نے ایک بار پھر سے پہلی پوزیشن لی
وزیراعلی مریم نواز ان سے متاثر ہو کر ایک چھوٹا سا پروگرام منعقد کیا جس میں لیا کے سینٹری ورکرز میونسپل افسران ڈی سی او صاحب ڈپٹی کمشنر صاحب اور دیگر افسران نے اس پروگرام میں شرکت کی اور سینٹری ورکرز کو حوصلہ افزائی کی اور کھانے پینے کا انتظام کیا گیا
#virlvideo
#layyah
#saaf suthra Punjab
#maryamnawaz
#mcl
#dpo_layyah
#Virl

Комментарии

Информация по комментариям в разработке