Noha Bibi Fatima Zahra 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Mohd Raza Gopalpuri | Ayyam E Fatima Noha 2023

Описание к видео Noha Bibi Fatima Zahra 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Mohd Raza Gopalpuri | Ayyam E Fatima Noha 2023

Noha Bibi Fatima Zahra 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Mohd Raza Gopalpuri | Ayyam E Fatima Noha 2023/1444

Dont Forget To Subscribe Our Official Youtube Channel :-    / mohammadrazagopalpuriofficial  

#shahadatbibifatima #ayyamefatima #newnoha2023 #bibifatimanoha #noha2023 #bibifatimanoha #nohafatimazahra

Title - Noha Shahadat Bibi Fatima 2023 | Ya Ali Girye Na Kun | Noha 1444/2023
Related - Shahadat Bibi Fatima Zahra New Noha 2022
Reciter - Mohammad Raza Gopalpuri
Poetry - Maulana Shamshad Ahmad Gopalpuri Sb
Audio - Javed Azad
DOP - Zahid Ali
Edit by - Azmat Hyder
Video & Production - ‪@AzadariChittora‬

Lyrics:-

یا علی گریہ نکن😭
جب علی روئے سرہانے تو یہ زہرا نے کہا
آپکا رونا گوارہ نہیں آئے شیر خدا

۱. میرے والی میرے وارث میرے سرتاج علی
آپ تو صبر و تحمل کی ہیں دیوار علی
دیکھوں کن آنکھوں سے ان اشکوں کی امواج علی
آپسے میری جدائی کا ہے دن آج علی
میں چلی دار فنا سے بسوے دار بقا
یا علی گریہ نکن

۲. حاکم وقت تھے اغیار کے محکوم نہیں
میری نظروں میں مصیبت کوئی معدوم نہیں
ہوگا جو بعد میرے کیا مجھے معلوم نہیں
آپسے بڑھ کے کوئی دُنیا میں مظلوم نہیں
آپ یوں روئے تو بچوں کا میرے کیا ہوگا
یا علی گریہ نکن

۳. ہمنے اور اپنے دیکھیں ہیں بہت درد و علم
رخ زیبا سے ہے ظاہر اثر شدت غم
روک لیں آنکھوں کے آنسو تو کہوں بات اہم
ایک وصیت میری سن لیجئے یا شاہ اُمم
دشمنوں کو میرے مرنے کی خبر مت دینا
یا علی گریہ نکن

۴. اپنے ہاتھوں سے مجھے دیجئے گا غسل و کفن
شب میں تابوت اٹھانا میرا اے شاہ زمن
روئنگے زینب و کلثوم حسین اور حسن
کیسے دل اپنا سمبھا لیں گے میرے غنچہ بدن
اس طرح کرتے رہے آپ اگر آہ و بکا
یا علی گریہ نکن

۵. در گرا کر کیا لوگوں نے شکستہ پہلو
مار کر کندہ شمشیر سے توڑے بازو
اپنے شوہر کو دکھائے نہیں زخموں کے لہو
دیکھ لیتے ہو علی خون کے روتے آنسو
اپنے ہر درد کو چادر سے چھپا کر دی صدا
یا علی گریہ نکن

۶. تخته غسل پہ جب مجھکو لاٹانا آقا
پیرہن پہلو سے میرے نہ ہٹانا آقا
غسل دیکر جو کفن مجھکو پنہا نہ آقا
بچے روئے تو کلیجے سے لگانا آقا
آپکے رونے سے ہلنے نہ لگے عرش علیٰ
یا علی گریہ نکن

۷. جب ہو تنہائی کا احساس میرے بعد علی
شب میں آجانا میری قبر پہ اے حق کے ولی
پڑھ کے قرآن سنا دینا مجھے دل کی لگی
جان و دل آپ پہ قرباں میرے بابا کے وصی
پونچھ لیں آنسوئوں کو اپنے امام دو سرا
یا علی گریہ نکن

غسل جب حسب وصیت لگے دینے حیدر
ہاتھ پہلو پہ رکھا پیٹ لیا اپنا سر
پسلیاں ٹوٹی ہوئی آئیں جو شمشاد نظر
چیخ کر رونے لگے ہائے شہ جن و بشر
روح زہرا کی لگی کانوں میں پھر آنے صدا
یا علی گریہ نکن۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке