The Root Cause of All Problems - Molana Moududi × Khalid Mehmood Abbasi

Описание к видео The Root Cause of All Problems - Molana Moududi × Khalid Mehmood Abbasi

خرابیوں کی اصل جڑ - - - حکومت کی خرابی
حکومت کی خرابی کی بنیاد - - - انسان پر انسان کی حکمرانی
اصلاح کی بنیاد - - - انسان پر خدا کی حکومت ہو

نبی اکرم صلی الله عليه وسلم کو شروع سے ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ چھوٹے چھوٹے ویلفیئر کے کام کر کے غریبوں کی مدد کرنی اصل میں مدد ان غریبوں کی نہیں مدد اس ظالمانہ نظام کی ہوگی جو غریب پیدا کر رہا ہے جب تک اس ظالمانہ نظام کو نہیں بدلا جاتا تب تک یہ ظلم ختم نہیں ہو سکتا-

#exploreourdeen #reminder #molanamodudi #khalidmehmoodabbasi

Комментарии

Информация по комментариям в разработке