Taiser Town Scheme 45 Karachi | What is a better phase in the future? | Karachi real estate market

Описание к видео Taiser Town Scheme 45 Karachi | What is a better phase in the future? | Karachi real estate market

#property_information
#taiser_town_scheme45_investment
#malir_development_authority
____________________________________
(1) مستقبل میں بہتر فیز کون سا ہے?
اپ اگر پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں تو فیز1 کا وزٹ کریں یہ انویسٹمنٹ میں بہت اچھا فیز ہے جہاں پر 9 سیکٹر ہیں اور وہاں پر خریداری کریں ,وزٹ کرنا بھی اسان ہے جو کم وقت میں کم انویسٹمنٹ سے پیسے کو بڑھا سکتا ہیں کیونکہ 2022 تک یہاں پر بہت زیادہ پیک پر ریٹ تھا ابھی جو موجودہ صورتحال ہے رئیل اسٹیٹ میں ابھی ریٹ ڈاؤن ہونے سے اپ کو بینیفٹ مل سکتا ہے_

(2) وہ کون سے سیکٹر ہیں جو کراچی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں سیل پرچیز میں نمایاں مقام رکھتے ہیں?

ان سیکٹر 79 سیکٹر 80 سیکٹر 76 سیکٹر 88 یہ چار نمایاں سیکٹر ہیں جہاں پر گھر بھی بن رہے ہیں اور نئے گھروں کی تعمیرات جاری ہے یہ وہ چار سیکٹر ہیں جو کہ ریئل اسٹیٹ میں کافی پرافٹ دیتے ہیں اور ریئل اسٹیٹ جو یہاں سے کافی اچھا بینیفٹ کماتی ہے

(3) فیس 2کے بھی کچھ سیکٹر ہیں
جس میں 95 21 22 17 18 30 /49b یہ وہ سیکٹر ہیں یہاں پر بھی اپ انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں

(4)پلاٹ خریداری کرنے سے پہلے ایک بات مدنظر رکھیں کہ اپ فیز/سیکٹر کا ضرور وزٹ کریں

(5)اور ریٹوں بھی تعین کریں / کرنٹ ریٹ کے لیے ہمارے یوتوب چینل کا ضرور وزٹ کیا کریں
________________________________________
#property_information
#taiser_town_scheme45
#MDA_TaiserTown
#malir_Development_Authority
#low_budget_scheme45
#GovernmentHousingScheme
#Low_Cost_Housing_Scheme_45
#karachi_k_sasta_plots
#karachi_Cheapest_Clear_Society
#Taiser_Town_k_Sasta_Ghar
#karachi_Low_Budget_Leased_Scheme
_____________________________________

(1) #Youtubelink

   / @propertyinformation2443  
_________________________
(2) #Facebookpage

https://www.facebook.com/profile.php?...
________________________
(3) #Facebook

https://www.facebook.com/kashif.albar...
_________________________
(4) #WhatsAppLink

https://wa.me/923372100066
_______________________
(5) #whatsappchannellink

https://whatsapp.com/channel/0029VaBk...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке