فکرِ اقبال کورس - لیکچر نمبر 21 - اقبال کا تصورِ زمان و مکان - پروفیسر ادریس آزاد

Описание к видео فکرِ اقبال کورس - لیکچر نمبر 21 - اقبال کا تصورِ زمان و مکان - پروفیسر ادریس آزاد

یہ لیکچر بزمِ فکرِ اقبال کے زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے تین ماہ پر محیط "فکرِ اقبال کورس " کا لیکچر نمبر 21 ہے۔ یہ کورس آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے طلباء شریک ہو رہے ہیں۔

اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے نیچے دہے گئے نمبروں پر رابطہ کریں:
03145115250

Комментарии

Информация по комментариям в разработке