guldasta bazm e ilmo adab

Описание к видео guldasta bazm e ilmo adab

*بزم علم و ادب علماء کمیٹی، جو علماء کرام، سماجی شخصیات اور طلبہ کا حسین گلدستہ ہے، اللہ پاک اسے سلامت رکھے اور اس کی رونقیں قائم و دائم رکھے۔ ہماری جدوجہدصرف دین کی خدمت کے لیے ہے، اور دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنے دین کی سربلندی کے لیے قبول فرمائے*۔

علماء کرام، سماجی شخصیات، اور معاونین، جو کمیٹی کا حصہ ہیں، اللہ انہیں برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ یہ کمیٹی دین کی روشنی اور علم و ادب کے فروغ کا ذریعہ بنے، یہی ہماری امید ہے۔

جاری کردہ
میڈیا کوآرڈینیٹر
بزم علم و ادب علماء کمیٹی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке