Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть Bondi Beach Terror Attack and Hamas Israel War

  • Muhammad Atif Jafar
  • 2026-01-03
  • 12
Bondi Beach Terror Attack and Hamas Israel War
IslamIslam aur siyasatislamic movementMuhammad Aatif JaffarPoliticskhilafatiqamat e deendeen ka qayamislami hukomatmaulana maudodijamat e islamiislamic political structuresocio-political system of islamislam aur door e jadedislam ka nifaznifaz nizam e mustafapakistan aur islambondi beach attackaustralia terrorist attackhamasisrealhamas isreal wargazapalestineisreal palestine warisreal iran warislam and terrorism
  • ok logo

Скачать Bondi Beach Terror Attack and Hamas Israel War бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно Bondi Beach Terror Attack and Hamas Israel War или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку Bondi Beach Terror Attack and Hamas Israel War бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео Bondi Beach Terror Attack and Hamas Israel War

Muhammad Atif Jafar
#iqamatedeen
#iqamat
#khilafat
بونڈی بیچ اسٹریلیا میں، دو مسلمان باپ بیٹا، نے نہتے اور عام عوام (جو کہ یہودی تھے اور تقریب میں شریک تھے) پہ ڈائریکٹ فائرنگ کی اور تقریبا 14 سے 15 لوگوں کو قتل کیا ۔ دوستو یہ واقعہ اس طرح امر کی طرف نشاندہی کرتا ہے کہ مسلمانوں کے اندر ایسی تنظیمں اور ایسی سوچ موجود ہیں ۔ جو کہ اسلام کو نافذ کرنے کے لیے یا اس کے پیغام کو بزور بازو رائج کرنے کے لیے، ہرمسلم ،غیرمسلم، مرد، عورت ،بچہ، بوڑھا ہر ایک کے قتل کو جائز سمجھتا ہے۔ اور عام مسلمان شائد اس لئے ‏خاموش یا خوش ہے، کہ وہ اسے اسرایئل کی طرف سے فلسطینیوں کا بدلہ سمجھتے ہیں۔ (یہ ہرگز اس کا بدلہ نہیں ہوسکتا)۔
اور یہ صرف یہ نہیں ہے کہ اسٹریلیا یا یورپ میں کیا ہے بلکہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس قسم کی تنظیمیں مسلمانوں کو بھی قتل کرتی ہے۔ مساجد میں بھی دھماکے کرتی ہے ۔بچوں بوڑھوں عورتوں کو بھی قتل کرتی ہے ،لیکن افسوس یہ ہے کہ جب یہ دھماکے مسلمان ممالک میں ہوتے ہیں تو اس کی مذمت کی جاتی ہے لیکن جب یہ دھماکے یا حملے غیر مسلمان ممالک میں عام عوام کے اوپر کیے جاتے ہیں ۔تو علماء کی طرف سے اس کی شدید مذمت نہیں کی جاتی ،میں حیران ہوں کہ اس کی کیا وجہ ہے ۔ یا تو یہ ہے کہ اس کی کوئی شرعی دلیل موجود ہے ، اور اگر نہیں ہے تو اس کی تو پُر زور مزمت کرنی چاہیے تھی۔ تا کہ عام عوام الناس ان تنظیموں سے متاثر نہ ہو اور اس عمل میں ان لوگوں کی تائید نہ کرے یا اس طرف ان کا رجحان نہ جائے ۔
دوسری طرف یہی تنظیمیں ہیں ،کہ جو اسرائیل کے تناظر میں یا فلسطین کی تناظر میں ہم حماس کی بات کرتے ہیں ۔
حماس نے ۷ اکتوبر کو اسرائل پہ حملہ کیا، سوال یہ ہے کہ فلسطینی ریاست کے بغیر یہ حملہ فلسطین اور ور اسلام کی کونسی ‏خدمت میں کیا،اور اس سے مسلمانوں یا فلسطینیوں کی کونسی خدمت ہوئی۔ ہوئی۔ حماس نے اس حملے کے نتیجے میں اسرائیل کو جواز مہیا کیا ،اور اسرائیل نے اس کے بدلے میں 70 ہزار فلسطینیوں کو ،بچے بوڑھے عورتوں کو شہید کیا ۔ ایک لاکھ۲۰ ہزار سے زیادہ کو زخمی کیا،بچے یتیم ہوئے، لوگ بھوک اور پیاسوں کا شکار ہے۔چار ہزار سے زیادہ لوگ تو صرف خوراک کی کمی اور پانی کی کمی کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں۔
تو میں سوال یہ ہے کہ یہ جو تنظیمیں کر رہی ہے ، ریاست کی سرپرستی کے بغیر یہ، اسلام کی خدمت ہے یا یہ اسرائیل کی خدمت ہے ۔یعنی حماس نے جو حملہ کیا اسرائیل پہ، یہ اس نےکس کی خدمت کی ہے۔ بلکہ اس حملے سے تو یہی لگتا ہے کہ جیسے انہوں نے اسرائیل کی خدمت کی۔ اسرائیل کو جواز مہیا کیا ، مزید علاقے اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے ۔ اور آخر میں جب اسرائیل راضی ہوا صلح پر ، تو مسلمانوں نے شکر ادا کیا۔
بھائی، اصل کرنے کا کام یہ ہے کہ مسلمان بشمول فلسطین ، اپنے اپنے ملکوں میں، اپنے اپنے ریاستوں میں اسلام کے اصولوں کے مطابق ریاستوں کو تشکیل دے ،اپنی معیشتوں کو مضبوط کرے، طاقت کا حصول کرے ۔ اس کے بعد آپ کو کسی سے لڑائی کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بلکہ جیسے آپ چاہتے ہیں، دنیا کا نقشہ ویسے تخلیق ہوگا ۔ لیکن اگر اپ کمزوری کی بنیاد سے لڑنا چاہتے ہیں۔ تو مجھے یقین ہے اس میں مسلمانوں کو (خدا ناخواستہ) مزید شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]