قبائلی ضلع مہمند تحصیل بائیزئی موسیٰ خیل سوران درہ میں جرگہ کے کوششوں سے فریق اول ملک عطاء خان ،

Описание к видео قبائلی ضلع مہمند تحصیل بائیزئی موسیٰ خیل سوران درہ میں جرگہ کے کوششوں سے فریق اول ملک عطاء خان ،

قبائلی ضلع مہمند تحصیل بائیزئی موسیٰ خیل سوران درہ میں جرگہ کے کوششوں سے فریق اول ملک عطاء خان ، ملک ممتاز خیالی کور فریق دوم سادول، حاجی سودم، حاجی وکیل شکور کور اور فریق سوم حاجی ظہیر اللہ شاہ گل بابا کے خاندانوں کے درمیان 80 سالہ دشمنی دوستی میں تبدیل ، دونوں فریقین ایک دوسرے کو معاف کرکے جرگہ کے سامنے بغلگیر ہوکر آئندہ بھائیوں کی طرح رہنے کا عہد کیا ۔
جرگہ کے ممبران ملک زاہد خان موسیٰ خیل ، ملک حاجی گلبر، ملک عبدالولی خان ،حاجی سالار، حاجی ملک غلام رسول، حاجی شین گل،حاجی ظہیر اللہ ،حاجی غلام ، اور تاجبر خان تھے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке