Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai

Описание к видео Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai

Mohammad Rasool Allah (S.A.W) kaise zinda hein? | Muhammad Shaikh ka Jawab | Quran kia kehta hai
محمدؑ رسول اللہ کیسے زندہ ہیں؟ | محمد شیخ کا جواب | قرآن کیا کہتا ہے

Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
English Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/1G8BT...
Urdu Interactive E-Catalogue
https://drive.google.com/file/d/110vK...

Muhammad Shaikh Lecture - Mohammad (P.B.U.H.) - (2002) - Quran kya kehta hey
   • Muhammad Shaikh Lecture - Ibraheem ka...  

‪@NewNabi‬
‪@sachwalabackupchannel5574‬
‪@Sachguru11‬
‪@DystopiatoReason‬
‪@ExMuslimSahil‬
‪@QuranwalaBackup‬
‪@AzaadGround‬
‪@DeenEMurtad‬
‪@exmuslimsameerlive‬
‪@evolvemnc‬
‪@Fouzia‬
‪@apostateimam1‬
‪@ZafarHeretic‬
‪@almosowfree‬
‪@ccx-christianuccforindia‬
‪@labelle8382‬
‪@exmuslim_yasmin‬
‪@sulemanijalebiya‬
‪@exmuslimfaizalam‬
‪@keralaexmuslims‬
‪@sultansalateen2706‬
‪@FriendlyExmuslim‬
@Exmuslim shahnaz Khan
‪@Exmuslim_DT‬
‪@PakistaniMulhidLegacy‬
‪@PakistaniMulhidUrdu‬
‪@TheGhalibKamal‬
‪@TheRationalAnthem‬
‪@harrissultanvlogs3051‬
‪@SeekingAllahFindingJehovah‬
‪@AtheistRepublic‬
‪@exmuslimsahilUncensored‬
‪@IndiaTV‬

#MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantofAllah #tariqjamil #tariqmasood #engineermuhammadalimirza #ghamdi #tahirulqadri #taqiusmani #drzakirnaik #farhathashmi #imrankhan #farhathashmi #abdullahtariq #IslamConversion #Sachwala #ExMuslim #exmuslimrevolution

02:08 An-Nisa 4:64
03:14 At-Tauba 9:80
04:29 Al-Haqa 69:40
04:42 Al-Mominoon 23:68
04:52 Al-Haqa 69:38,40
05:23 Al-Mominoon 23:69
07:44 As-Saff 61:6
09:23 Al-Anfal 8 : 31
09:45 Az-Zumar 39:30
10:16 Aal-e-Imran 3:144
11:32 Al-Ahzab 33:40
14:33 Al-Baqara 2:222
14:40 Al-Isra 17:85
14:53 Al-Hijr 15:9
16:16 Ghafir 40:21
16:33 Saba 34:45
18:19 Ar-Rahman 55:1-4
18:35 Al-Qamar 54:17

Kya Mohammad Rasool Allah (S.A.W) zinda hain? | Quran Kia kehta hai Muhammad Shaikh ka Jawab
   • Kya Mohammad Rasool Allah (S.A.W) zin...  

مندرجہ ذیل مکمل درس کا لنک؛
محمدؐ -
القرآن کیا کہتا ہے
مقرّر محمد شیخ

Ayaat discussed in this video:

سورۃ النساء ۴ :٦۴
اور نہیں بھیجا ہم نے رسول سے
سوائے اللہ کی اجازت کے ساتھ
تا کہ اُسکی اطاعت کی جائے ۔
اور بیشک انہوں نے جب
اپنے نفسوں/نفسیات پر ظلم کیا
اگر وہ تیرے پاس آجاتے
پھر وہ اللہ کی بخشش چاہتے
اور رسول بھی اُن کے لئے بخشش چاہتا ۔
تو وہ ضرور اللہ کو توبہ
قبول کرنے والا/لوٹنے والا،
رحم کرنے والا پاتے ۔

سورۃ الموًمنون ۲۳ : ٦۹،٦۸
کیا پس وہ قول/کہاوت پر
تدّبر/غور نہیں کرتے
یا ان کے پاس آیا ہے جو اُن سے
پہلے کے آباء کے پاس نہیں آیا تھا ۔

یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہچانتے
پس وہ اس کے لئے بہروپئے بنے ہوئے ہیں ۔

سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۳۸-۴۰
میں تقسیم نہیں کرتا اس کے ساتھ
جو تم بصارت رکھتے ہو ۔

اور جو تم بصارت نہیں رکھتے ۔

بیشک یہ ضروررسولِ کریم کا قول/کہاوت ہے ۔

سورۃ اٰل عمران ۳ : ۱۴۴
اور محمدؑ نہیں ہے سوائے ایک رسول ہے
تحقیق اس سے پہلے رسول گزر گئے
کیا پس اگر وہ مارا جائے یا قتل کر دیا جائے
تو تم اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹ جاوً گے ۔
اور جو کوئی اپنی ایڑیوں کے اوپر پلٹے گا
پس وہ ہرگز اللہ کو کسی شے کا ضرر نہیں پہنچا سکتا ۔
اور عنقریب اللہ شکر کرنے والوں کو جزا دے گا ۔

سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۴۰
محمدؑ تم مردوں میں سے
کسی ایک کا پاب دادا نہیں ہے
اور لیکن اللہ کے رسول ہیں
اور نبیوں کی مہر ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

سورۃ الحاقّۃ ٦۹ : ۴۳،۴۲،۴۱
اور یہ شاعر کے قول/کہاوت
کے ساتھ نہیں ہے

تھوڑا ہی ہے جو تم ایمان لاتے ہو ۔

رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے ۔

سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۲۲
وہ تجھ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں
کہدے وہ اذیت ہے ۔ ۔ ۔ ۔

سورۃ الاسراء ۱۷ : ۸۵
وہ تجھ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں
کہدے کہ روح میرے رب کے امر سے ہے ۔ ۔ ۔

سورۃ الحجر ۱۵ : ۹
بیشک ہم نے ذکر/یاد دہانی کو نازل کیا
اور ہم ہی اُس کے محافظ ہیں ۔

سورۃ سباء ۳۴ : ۴۵
اور اُن سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا،
اور نہیں پہنچا دسواں حصّہ بھی
جو ہم نے اُن کو دیا تھا،
پس اُنھوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا،
پس کیسا تھا اُن کا انجام ۔

سورۃ الرحمٰن ۵۵ : ۱-۴
الرحمٰن/مہربان نے ۔

القرآن/خاص پڑھائی کا علم دیا ۔

اس نے انسان کو خلق کیا ۔

اُسی نے اُس کو بیان/وضاحت
کرنے کا علم دیا ۔

سورۃ القمر ۵۴ : ۱۷
اور ہم نے القرآن/پڑھائی کو
سمجھنے/یاد رکھنے کے لئے آسان کردیا
پس ہے کوئی سمجھنے/یاد رکھنے والا ۔

اس درس میں نہ صرف اس بات کی وضاحت کی گئ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو اللہ کے رسول ہیں ان کی ذات کیا ہے اور وہ کس طرح تمام انبیاء کی مہر ہیں - بلکہ اس کی بھی وضاحت کی گئ ہے کہ ان کا قول کہاں محفوظ ہے اور وہ کس طرح تمام انسانوں کے لئے بہترین عملی نمونہ ہیں- یہ درس مسلمانوں کے لئے تو اہمیت رکھتا ہی ہے بلکہ ان نو مسلموں کے لئے بھی اہم ہے جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ محمد صلہ اللہ علیہ وسلم کی پیروی کس طرح کی جائے - .

Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке