سکھر' روہڑی تاریخ ساز جشن کی تاریخ ساز تیاریاںفیملیز کے لیے نان سٹاپ آتش بازی کا براہ راست نظارہ

Описание к видео سکھر' روہڑی تاریخ ساز جشن کی تاریخ ساز تیاریاںفیملیز کے لیے نان سٹاپ آتش بازی کا براہ راست نظارہ

سکھر' روہڑی تاریخ ساز جشن کی تاریخ ساز تیاریاں

فیملیز کے لیے نان سٹاپ آتش بازی کا براہ راست نظارہ دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات

لینس ڈاؤن برج کے ساتھ واقع دریائے سندھ کنارے پنڈال کو ہموار کردیا گیا

سیکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی پارکنگ کے لیے وسیع علاقہ مختص

سردی کو گرمانے کے لیے خندق کھود کر آگ کے الاؤ بھی تیار

انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سیکیورٹی و انتظامی وفد کا لینس ڈاؤن برج پنڈال کا دورہ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке