Azan ki 5 Sunnate اذان کی پانچ سنتیں kaam thoda Ajr Zyada 🛑 Door keejiye Ghaflat, Ada keejiye Sunnat

Описание к видео Azan ki 5 Sunnate اذان کی پانچ سنتیں kaam thoda Ajr Zyada 🛑 Door keejiye Ghaflat, Ada keejiye Sunnat

#Naseeruddin_Jamie
اذان کی پانچ سنتیں

1- اذان کا جواب دینا
صحیح مسلم شریف (385) میں حضرت عمر بن الخطاب کی حدیث ہے
إذا قالَ المُؤَذِّنُ: اللَّهُ أكْبَرُ اللَّهُ أكْبَرُ ... قالَ: لا إلَهَ إلّا اللَّهُ
* مِن قَلْبِهِ دَخَلَ الجَنَّةَ.

2- اذان کے فوری بعد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا
صحیح مسلم شریف (408) میں حضرت ابو ھریرہ کی حدیث ہے
من صلّى عليَّ صلاةً صلّى اللهُ عليه بها عشرًا
صحیح بخاری میں ابو العالیہ فرماتے ہیں: "صلاة الله: ثَنَاؤُهُ عَلَيْهِ عِنْدَ الْمَلَائِكَةِ"
* اللہ اس انسان کی تعریف اپنے قریب فرشتوں میں کرتا ہے

3- اللہم رب ھذہ الدعوہ التامہ والی دعا پڑھنا
صحیح بخاری (614) میں حضرت جابر بن عبد اللہ کی حدیث ہے
مَن قالَ حِينَ يَسْمَعُ النِّداءَ:
اللَّهُمَّ رَبَّ هذِه الدَّعْوَةِ التّامَّةِ، والصَّلاةِ القائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الوَسِيلَةَ والفَضِيلَةَ، وابْعَثْهُ مَقامًا مَحْمُودًا الذي وعَدْتَهُ،
* حَلَّتْ له شَفاعَتي يَومَ القِيامَةِ.

4- أشْهَدُ أنْ لا إلَهَ إلّا اللَّهُ وحْدَهُ لا شَرِيكَ له ... رَضِيتُ باللَّهِ رَبًّا والی دعا پڑھنا
صحیح مسلم شریف (386) میں حضرت سعد بن وقاص کی حدیث ہے
مَن قالَ حِينَ يَسْمَعُ المُؤَذِّنَ:
أشْهَدُ أنْ لا إلَهَ إلّا اللَّهُ وحْدَهُ لا شَرِيكَ له، وأنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ ورَسولُهُ، رَضِيتُ باللَّهِ رَبًّا وبِمُحَمَّدٍ رَسولًا، وبالإسْلامِ دِينًا،
* غُفِرَ له ذَنْبُهُ.

5- اذان کے بعد دعا کرنا
سنن ابو داود (524) میں حضرت عبد اللہ بن عمرو کی حدیث ہے
أنَّ رَجُلًا قال لرَسولِ اللهِ: إنَّ المؤَذِّنينَ يَفضُلونَنا بأذانِهم، فقال: قُلْ كما يقولونَ، فإذا انتهَيتَ
* فسَلْ تُعْطَه.
صحیح سنن ابو داود(521) میں حضرت انس بن مالک کی حدیث ہے
إنَّ الدُّعاءَ لا يُردُّ بين الأذانِ والإقامةِ،
* فادعوا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке