لوسن سے خشک چارہ (Hay) بنانے کا طریقہ | How to make Hay from Lucerne | Subtitles

Описание к видео لوسن سے خشک چارہ (Hay) بنانے کا طریقہ | How to make Hay from Lucerne | Subtitles

لوسن کے خشک چارہ میں پروٹین کی مقدار 20 فیصد ہی ھوتی ھے مگر یہ بنانے اور استعمال کرنے میں آسان ھے اور سبز چارہ کی نسبت جانوروں کی صحت کیلئے زیادہ بھتر ھے۔
خشک چارہ کے استعمال سے نا صرف آپ روز گھاس کاٹنے کے وقت کو بچا سکیں گے بلکہ آپکے جانوروں کی صحت میں بھی نمایاں فرق دیکھیں گے۔
لوسن کی ایک ایکڑ سے آپ لگ بھگ 25 سے 30 من خشک چارہ بنا سکتے ھیں چھوٹے جانور (بھیڑ/بکری) کو آپ صرف خشک چارہ پر پالیں تو یہ تقریبا دو ماہ کیلئے کافی ھے۔
اس کو مد نظر رکھتے ھوے آپ اپنی ضرورت کے مطابق گھاس لگا کر خشک چارہ بنا سکتے ھیں۔

Lucerne hay has 20% crude protein in it. Making hay is more convenient and healthy than feeding green fodder to your animal.
You can make around 25 to 30 munds of Hay from one acre of lucerne, which is enough to feed 15 goats/sheep for 2 months. Keeping this is mind you can make hay as per your requirement.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке