بیڈفورڈ ٹرک پاکستان میں ثقافتی شناخت کیسے بن گئے؟ | DW URDU | Bedford Trucks in Pakistan

Описание к видео بیڈفورڈ ٹرک پاکستان میں ثقافتی شناخت کیسے بن گئے؟ | DW URDU | Bedford Trucks in Pakistan

پاکستانی ٹرک آرٹ سے مزین بیڈ فورڈ بسیں پشاور میں مقامی ٹرانسپورٹیشن کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں مسافروں کے لیے غیر محفوظ اور ماحول کے لیے نقصان دہ سواری سمجھتے ہیں، لیکن بس ڈرائیوروں کے لیے ان گاڑیوں کی انتہائی خاص حیثیت ہے۔ کیا آپ پشاور کی 'راکٹ بسوں' میں سفر کرنا پسند کریں گے؟
فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ دیکھیے

#dwrev #dwurdu #pakistan #bedford #truckart #trucks #buses #peshawar

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#dwurdu

Комментарии

Информация по комментариям в разработке