Mamoli Baton Say Pareshan Na Hon(Part 1)Self help Audio Books in Urdu/Hindi Darulshaour Audio Books

Описание к видео Mamoli Baton Say Pareshan Na Hon(Part 1)Self help Audio Books in Urdu/Hindi Darulshaour Audio Books

Darulshaour Audio Books
Darul Shaour Publications is one of oldest institutions of the country in publishing sector. Since 1990, it has published hundreds of books that are appreciated by book readers. Darul Shaour mainly publishes books in Urdu on variety of topics ranging from Politics to religion, history, literature, self-help, kids and psychology.


Please visit our website
https://darulshaour.com/


Please follow us on :
  / darulshaour.  .
  / darulshaour  
video content:
In this video we narrated Mamoli Baaton se pereshan na hon book
by Richard Carlson
Author : Richard Carlson
Publisher : Darulshaour

Introduction of book Mamooli Baton Say Pareshan Na Hon(Don't sweat the small stuff book)

Don't Sweat the Small Stuff... and it's all small stuff is a book that shows you how to keep from letting the little things in life drive you crazy. In thoughtful and insightful language, author Richard Carlson reveals ways to calm down in the midst of your incredibly hurried, stress-filled life. You can learn to put things in perspective by making the small daily changes he suggests,including advice such as "Think of your problems as potential teachers"; "Remember that when you die, your 'In' box won't be empty"; and "Do one thing at a time." You should also try to live in the present moment, let others have the glory at times, and lower your tolerance to stress. You can write down your most stubborn positions and see if you can soften them, learn to trust your intuitions, and live each day as if it might be your last. With gentle, supportive suggestions, Dr.Carlson reveals ways to make your actions more peaceful and caring, with the added benefit of making your life more calm and stress-free.

اکثر اوقات ہم ایسی چیزوں پر بہت کام کرتے ہیں ۔جن کا اگر ہم غور سے معائنہ کریں تو وہ اتنی اہم نہیں ہوتیں۔ ہماری توجہ کا مرکز چھوٹے چھوٹے مسائل اور معاملات ہوتے ہیں۔ اور ہمارا رد عمل ان کے بارے میں حد سے زیادہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک اجنبی شخص نے ٹریفک میں ہمارا راستہ کاٹ دیا بجائے ،اس کے کہ ہم اس واقعے کو بھول کر اپنے دن کے کام انجام دیں، ہم سارا دن اپنے غصے کو جواز دیتے رہتے ہیں۔ ہم اپنے دماغ میں ایک تصوراتی جنگ لڑتے رہتے ہیں۔ اور ہم اس بات کو بھولنے کے بجائے اکثر اوقات دوسروں کو بھی بتاتے ہیں۔

ہم ایسے ڈرائیور کو کسی اور جگہ ایکسیڈینٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں دیتے؟جس شخص کا ایکسیڈینٹ ہواکوشش کریں کہ اس سے ہمدردی کا جذبہ پیدا ہو۔ اور یہ سوچیں کہ نہ جانے وہ کس مسئلے کی وجہ سے اتنی جلدی میں تھا۔اس طرح ہم اپنی ذہنی حالت کو بہتر بنا سکتے ہیں اور دوسروں کے مسائل کو اپنی ذات پر نہیں لیتے۔

معمولی باتوں سے پریشان نہ ہوں
ایسے ہی واقعات کی اور بھی بہت سی چھوٹی چھوٹی مثالیں ہیں جو ہمیں روزمرہ زندگی میں پیش آتے ہیں۔ کبھی ہمیں قطار میں کھڑے ہو کر انتظار کرنا پڑتا ہے،کبھی ناجائز تنقید برداشت کرنا پڑتی اور کبھی ہمیں اپنے حصے سے بڑھ کر کام کرنا پڑتا ہےاور اگر ہم ان کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دیں تو ہمیں بہت فائدہ ہو سکتاہے۔ بہت سے لوگ زندگی میں آنے والے چھوٹے چھوٹے مسائل پر اتنے زیادہ پریشان ہوتے ہیں، کہ وہ اپنی زندگی کے پرکیف لمحات اور اس کی خوشیوں کو ہی ختم کر دیتے ہیں۔ جب آپ اس مقصد کے لیے کام کرنے کا ارادہ کر لیتے ہیں تو آپ کو علم ہوتا ہے کہ آپ میں اور زیادہ مہربان بننے کے لیے کتنی انرجی موجود ہے۔

پریشان ہونے سے بچانے کا ایک بھرپور اور بہترین ذریعہ
یہ ایک ایسی کتاب ہے جو آپ کو زندگی میں چھوٹی چھوٹی باتوں کے بارے میں پریشان ہونے سے بچانے کا ایک بھرپور اور بہترین ذریعہ ہے۔ بامعنی، آسان اور بصیرت افروز زبان میں لکھی گئی اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر رچرڈکارلسَن آپ کو پریشانی،جلد بازی اور تناؤ سے پاک زندگی گزارنے کا ایک مکمل راستہ دکھاتے ہیں۔جس پر عمل کرنا اور چلنا ناممکن نہیں ہے۔آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ان کے تناظر میں رکھ کر دیکھ سکتے اور آسان بنا سکتے ہیں۔’’اپنی جنگوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں‘‘ اور’’یاد رکھیئے جب آپ مر جائیں گے۔ تو آپ کے ذہن کی ٹوکری تب بھی خالی نہیں ہوگی‘‘،

ایسی تکنیک سے ڈاکٹر کارلسَن ہمیں زندگی کو آسان، مثبت اور خُوشگوار بنانے کا مشورہ دیتے ہیں۔اس کتاب کے ذریعے آپ یہ بھی سیکھ سکیں گے۔
٭لمحہء موجود میں زندگی کیسے گزاریں
٭لوگوں کو عظمت کا احساس کیسے دلائیں
٭اپنی برداشت کی سطح کو تناؤ کی حد تک کیسےکم کریں
٭اپنے وجدان پر بھروسہ کیونکر کریں
٭زندگی کا ہر دن ایسے گزاریں گویا یہ آپ کا آخری دن ہے
قابل عمل اور شائستہ مثالوں کے ذریعے ڈاکٹر کارلسَن ہمیں زندگی کو آسان اور پُرسکون بنانے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔ یہ کتاب دنیا کی مقبول ترین کتاب ہے اب تک یہ تیس زبانوں میں ترجمہ ہوکر 135 ملکوں میں 25 ملین سے زیادہ فروخت ہوچکی ہے گویا اس
میں زندگی کو آسان ، مثبت اور خوشگوار بنانے کے 100اصول مختصر اور آسان الفاظ میں بیان کیے گئے ہیں
Music used :
Serena (Longer Version) by Spheriá |   / spheriamusic  
Music promoted by https://www.chosic.com/free-music/all/
Creative Commons CC BY-SA 3.0
https://creativecommons.org/licenses/...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке