10 Ways of Getting Rid of Sins l گناہوں کے اَثرات دُور کرنے کے 10 طریقے l Ustazah Iffat Maqbool lNQ

Описание к видео 10 Ways of Getting Rid of Sins l گناہوں کے اَثرات دُور کرنے کے 10 طریقے l Ustazah Iffat Maqbool lNQ

Lecture 36: Gunahon Kay Asraat Dour Karnay Kay 10 Tareekay -کپڑے گندے ہوجائیں تو واشنگ پاؤڈر سے دھوئے جاتے ہیں اور اگر زیادہ گندے ہوجائیں تو بلیچ سے دھونے پڑجاتے ہیں
ہر چیز سے گندگی، میل دور کرکے اسکو صاف ستھرا بنانے کے لیت مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں
انسان کے دل اور اسکی زندگی پر بھی گناہوں کے بدترین اثرات ہوتے ہیں ان سے نجات حاصل بغیر دنیا اور آخرت میں کامیابی ممکن ہی نہیں
کیا آپ جاننا چاہتی ہیں کہ وہ کونسے طریقے ہیں جو ہماری زندگی اور دل سے گناہوں کے اثرات اور گند کو صاف کردیں؟؟
آئیں استاذہ عفت مقبول سے سنتے ہیں - PK Trip 22-23 - - A Motivational Lecture --
By Respected Ustazah Iffat Maqbool
For More Details Visit: https://nurulquran.com/pktrip2022/
Follow us on the following
Website: www.nurulquran.com
Facebook: mynurulquran
Mixlr: nqlive
Youtube: nurulqurantv

Комментарии

Информация по комментариям в разработке