GFS Builders Allocates 500 Yards Plot In North Town Residency For Old Age Home And Orphanage To JDC

Описание к видео GFS Builders Allocates 500 Yards Plot In North Town Residency For Old Age Home And Orphanage To JDC

جی ایف ایس بلڈرز کی جانب سے جے ڈی سی کو اولڈ ایج ہوم اور یتیم خانے کے لئے نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی میں 2 کروڑ مالیت کا پانچ سو گز کا پلاٹ دیا گیا انشاءاللہ تعمرات کا آغاز دو دن بعد سے ہو جائے گا مخیر حضرات ہمارے ساتھ سیمنٹ سريا اور تعمیرات میں تعاون فرمائیں اپنی جانب سے اپنے مرحومین کی جانب سے اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور دعا کریں پروردگار عالم جی ایف ایس بلڈر کے اونر عرفان واحد صاحب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین

Комментарии

Информация по комментариям в разработке