جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B. شیخ الحدی

Описание к видео جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B. شیخ الحدی

جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول
BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B.
شیخ الحدیث مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم
بنگلور کرناٹک
ہفتہ واری اصلاحی مجلس

مسجد بیدواڑی شیواجی نگر بنگلور کرناٹک الھند

بعنوان: جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط اول
بتاریخ 14/04/2019
_626. zMufti_Shuaibullah_Khan_Miftahi_DB_Bengalori

آج سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے اگر یہ کہا جائے کہ یہ ہر ایک کی ضرورت بن گئی ہے تو شاید مبالغہ نہ ہوگا ویسے ساری دنیا سے قطع نظر بلکہ عالم اسلام کے بڑے رقبے سے ہٹ کر صرف اردو داں مسلم علاقے بر صغیر پاک وہند وبنگلہ دیشی عوام کے لئے سوشل میڈیا میں اسلامی تعلیمات نہ کے برابر ہیں اور سوشل میڈیا میں بھی صرف یو ٹیوب کے بارے میں اگر بات کی جائے تو اس میں اپلوڈ شدہ غیر اسلامی مواد %99 ہے اور اسلامی مواد صرف %1 ہے
ایسے ماحول میں ہم مسلمانوں پر فرض عین ہوجاتا ہے کہ ہم اس طرف بھی توجہ دیں اوراس میدان میں بھی اسلامی خدمات کا دائرہ دھیرے دھیرے پھیلاتے جائیں
اسی کی ایک کڑی ہمارا یہ چینل ہے
حضرت اقدس مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم خلیفہ حضرت شاہ مفتی مظفر حسین صاحب رح
شیخ الحدیث. بانی ومہتمم جامعہ اسلامیہ!! مسیح العلوم بنگلور کے تازہ بیانات واصلاحیت مجالس کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں بیانات سنیں اور ویب سائٹ سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں جہاں پر حضرت والا کے جملہ تصانیف کے ساتھ بیانات. اصلاحی مجالس حمد و نعت اور دروس سے بھی مستفید ہوسکتے ہیں

ویب سائٹ کی لنک:
http://muftishuaibullah.com/

شیئرکرتے ہوئے تبلیغ دین کا فریضہ ادا کریں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке