Ghalib │ Class 9th │ Pehli Ghazal │ کلاس نہم میں شامل غالب کی پہلی غزل کی تشریح

Описание к видео Ghalib │ Class 9th │ Pehli Ghazal │ کلاس نہم میں شامل غالب کی پہلی غزل کی تشریح

اس ویڈیو میں غالب کی پہلی غزل کی تشریح کی گئی ہے جو کہ جماعت نہم میں شامل ہے۔
پھر مجھے دیدہ تر یاد آیا
دل جگر تشنہ فرہاد آیا
دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز
پھر ترا وقت سفر یاد آیا
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
؍#like
#comment
#share

Комментарии

Информация по комментариям в разработке