Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть کون سے لوگ خوف اور غم سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ؟

  • Najamuddin
  • 2023-01-22
  • 54
کون سے لوگ خوف اور غم سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ؟
allahkawalikhoofghamdeenonlinesurahbaqarah
  • ok logo

Скачать کون سے لوگ خوف اور غم سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ؟ бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно کون سے لوگ خوف اور غم سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ؟ или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку کون سے لوگ خوف اور غم سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ؟ бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео کون سے لوگ خوف اور غم سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ؟

#allahkawali
#khoof
#gham
surahbaqarah no 4
اس ویڈیو میں سورت بقرہ کی آیت نمبر چار کا ترجمہ اور تفسیر و تشریح پیش کی جا رہی ہے اور متقین یعنی پرہیز گوروں اور اللّٰہ سے ڈرنے والوں کی ایک خاص صفت کا ذکر کیا جا رہا ہے کہ وہ قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں یقین رکھتے ہیں اور اپنا ایمان و یقین متزلزل نہیں ہونے دیتے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ اللّٰہ نے ایک دن حساب و کتاب کا مقرر کر رکھا ہے جس کو اس نے کہیں پر قرآن مجید میں یوم دین کہا کہیں پر یوم قیامت اور کہیں پر روزِ جزا کہا اس لئے کہ وہ اس دن تمام مخلوقات کو جمع کر کے حساب و کتاب لیگا ۔یہاں یہ بات ذہن میں رکھیے گا کہ جو انسان جتنا زیادہ دُنیا کی محبت میں خود کو مبتلا رکھے گا اور ناجائز اور حرام کاموں کا ارتکاب کریگا اس کا آخرت پر ایمان کمزور ہوتا چلا جائیگا جیسا کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم دنیا میں غیر ضروری زمین و جائیدادیں نہ بناؤ اور غیر ضروری مال اکھٹا نہ کرو ورنہ تم دُنیا کے ہی ہو کر رہ جاؤ گے ۔کیا آپ نے غور فرمایا چلیں ہم قرآن مجید میں دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالی اس بابت کیا ارشاد فرماتا ہے !
وَمَنْ يَکْفُرْ بِالْاِيْمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ ز وَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِيْنَo
(المائدة، 5/ 5)
اور جو شخص (احکامِ الٰہی پر) ایمان (لانے) سے انکار کرے تو اس کا سارا عمل برباد ہوگیا اور وہ آخرت میں (بھی) نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گا۔
اب ہم نے وہ بات یہاں تفصیل سے ذکر کرنی ہے جو اس ویڈیو میں میرے چینل deenonline پر بیان کی گئی ہے کہ ہر انسان میں دو کیفیات موجود ہوتی ہیں
1خوف
2 غم
انسان ہر وقت ان دونوں کیفیات میں سے یا تو دونوں یا ایک میں ضرور مبتلا رہتا ہے حاصل کلام یہ ہے کہ جب بندہ صحیح معنوں میں اطاعت الہی میں مشغول ہو جاتا ہے اور حلال و حرام اور احکامات الہیہ کا ہر لمحہ ہر گھڑی خیال رکھتا ہے تو اللّٰہ تعالی اُسے ان کیفیات سے آہستہ آہستہ نجات دینا شروع کر دیتا ہے جیسا کہ قرآن میں ہے !

وَالَّذِيْنَ هُمْ بِاٰيٰتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُوْنَo وَالَّذِيْنَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِکُوْنَo وَالَّذِيْنَ يُؤْتُوْنَ مَآ اٰتَوْا وَّقُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اَنَّهُمْ اِلٰی رَبِّهِمْ رٰجِعُوْنَo اُولٰٓـئِکَ يُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَيْرٰتِ وَهُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَo
(المؤمنون، 23/ 58-61)
اور جو لوگ اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور جو لوگ اپنے رب کے ساتھ (کسی کو) شریک نہیں ٹھہراتے۔ اور جو لوگ (اللہ کی راہ میں اتنا کچھ) دیتے ہیں جتنا وہ دے سکتے ہیں اور (اس کے باوجود) ان کے دل خائف رہتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں (کہیں یہ نا مقبول نہ ہو جائے)۔ یہی لوگ بھلائیوں (کے سمیٹنے میں) جلدی کر رہے ہیں اور وہی اس میں آگے نکل جانے والے ہیں۔
اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ وہ ہر خوف اور غم سے مکمل نجات حاصل کر لیتے ہیں جیسا کہ قرآن مین اللہ نے فرمایا!

هُوَ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ السَّکِيْنَةَ فِيْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِيْنَ لِيَزْدَادُوْٓا اِيْمَانًا مَّعَ اِيْمَانِهِمْ ط وَ ِﷲِ جُنُوْدُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ط وَکَانَ اللهُ عَلِيْمًا حَکِيْمًاo
(الفتح، 48/ 4)
وہی ہے جس نے مومنوں کے دلوں میں تسکین نازل فرمائی۔ تاکہ ان کے ایمان پر مزید ایمان کا اضافہ ہو (یعنی علم الیقین، عین الیقین میں بدل جائے)، اور آسمانوں اور زمین کے سارے لشکر اللہ ہی کے لیے ہیں، اور اللہ خوب جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔

وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ فِيْکُمْ رَسُوْلَ اللهِ ط لَوْ يُطِيْعُکُمْ فِيْ کَثِيْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَلٰـکِنَّ اللهَ حَبَّبَ اِلَيْکُمُ الْاِيْمَانَ وَزَيَنَهُ فِيْ قُلُوْبِکُمْ وَکَرَّهَ اِلَيْکُمُ الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْيَانَ ط أُولٰٓئِکَ هُمُ الرّٰشِدُوْنَo
(الحجرات، 49/ 7)

اور جان لو کہ تم میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موجود ہیں، اگر وہ بہت سے کاموں میں تمہارا کہنا مان لیں تو تم بڑی مشکل میں پڑ جاؤ گے لیکن اللہ نے تمہیں ایمان کی محبت عطا فرمائی اور اسے تمہارے دلوں میں آراستہ فرمادیا اور کفر اور نافرمانی اور گناہ سے تمہیں متنفرّ کر دیا، ایسے ہی لوگ دین کی راہ پر ثابت اور گامزن ہیں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]