خانوزئی تورغر یونین کے کچھ ممبرز نے آج تور غر خانوزئی کا وزٹ کیا۔

Описание к видео خانوزئی تورغر یونین کے کچھ ممبرز نے آج تور غر خانوزئی کا وزٹ کیا۔

خانوزئی تورغر کرومائیٹ یونین کے کچھ ممبرز نے آج تور غر خانوزئی کا وزٹ کیا، جس میں سے بہت سے کان_وں کے بارے میں واضح طور پر نظر آیا کہ جو لوگ طاقتور یا اثر۔و۔رسوخ والے ہے ان کا کام چپکے چپکے سے جاری ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке