EP-01 II Baythak II Guest Sheikh Abu Yahya Noorpuri Sb

Описание к видео EP-01 II Baythak II Guest Sheikh Abu Yahya Noorpuri Sb

نھد اسٹوڈیو سے شیخ ابو یحی نورپوی صاحب کا انٹرویو
-------------------------------------------------------------------
کل بروز سوموار ، مورخہ 24 نومبر 2020ء، کو شیخ ابو یحیی نورپوری صاحب اور مفتی عتیق الرحمن علوی صاحب کے ساتھ نھد ٹی۔وی کے اسٹوڈیو میں گپ شپ کرنے اور انجینئر محمد علی مرزا پر ٹاک شوز ریکارڈ کروانے کا موقع ملا۔ یہ دو صاحبان انجینئر محمد علی مرزا پر رد کے حوالے سے بہت معروف ہیں۔

شیخ ابو یحیی نورپوری صاحب کا اصلاح میڈیا کے نام سے یو ٹیوب چینل ہے کہ جس پر 700 سے زائد شارٹ کلپس اور 125 سے زائد لانگ کلپس موجود ہیں۔ اسی طرح مفتی عتیق الرحمن صاحب کا علوی میڈیا کے نام سے یو ٹیوب چینل ہے کہ جس پر 150 سے زائد کلپس موجود ہیں۔ مفتی صاحب کی حال میں ایک بہت ہی خوبصورت کتاب انجینئر محمد علی مرزا کے ریسرچ پیپر فائیو۔بی کے جواب میں آئی ہے۔ دونوں شیوخ کے چینلز کے لنکس نیچے کمنٹس میں موجود ہیں۔

نھد ٹی۔وی کا پلیٹ فارم توحید، ختم نبوت اور دفاع صحابہ کے موضوعات کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ اور اس حوالے سے اس کی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ کسی بھی مکتب فکر کے علماء جو ان موضوعات پر کام کر رہے ہوں تو ان کے کام کو نہ صرف جمع کیا جائے بلکہ انہیں ایک اجتماعی پلیٹ فارم دیا جائے کہ جس کے ذریعے اس کام کا زیادہ سے زیادہ منظم انداز میں پھیلاؤ ہو۔

نھد ٹی۔وی کی انتظامیہ میڈیا کے حوالے سے اپ ڈیٹ ہے، تجربے کے حوالے سے بھی اور ساز وبرگ (equipment) کے حوالے سے بھی، کہ ان کا پروفیشن ہی یہی ہے۔ اللہ عزوجل ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور کسی بھی قسم کی نظر بد سے بچائے اور ان سے دین

Комментарии

Информация по комментариям в разработке