Pakistan Supreme Court orders the restoration of historic Prahladpuri Temple - BBC URDU

Описание к видео Pakistan Supreme Court orders the restoration of historic Prahladpuri Temple - BBC URDU

تکنیکی غلطی کی وجہ سے اس ویڈیو کا پہلا جملہ مکمل نہیں لکھا گیا: یہ ملتان میں ہندؤوں کے تاریخی پرہلادپوری مندر کے کھنڈارت ہیں
پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملتان میں ایک اور تاریخی ہندو مندر پرہلادپوری مندر کی فوری تعمیر نو کا حکم دیا ہے اور اس کی تکمیل کے لیے ایک ٹائم لائن طلب کی ہے۔
سنہ 1992 میں انڈیا میں بابری مسجد کے انہدام کے بدلے میں ہجوم نے اس مندر پر حملہ کر کے اسے مسمار کیا تھا۔ہندو مذہب کے عقائد کے مطابق، ہولی کا تہوار پرہلادپوری مندر سے شروع کیا گیا تھا لہذا اس کو ہندو مذہب میں ایک قابل قدر مقام حاصل ہے۔

صحافی جمشید رضوانی اور وسیم نسیم کی رپورٹ
ایڈیٹنگ: فاخر منیر
#PrahladpuriTemple #Mandir #Multan #SupremeCourt
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке