Kartarpur Corridor: British Sikh Yatri Loves Pakistan- BBCURDU

Описание к видео Kartarpur Corridor: British Sikh Yatri Loves Pakistan- BBCURDU

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے لوگ پاکستان آ رہے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کلویر کور بھی اسی غرض سے پاکستان آئیں۔ کئی لوگوں نے انھیں روکا لیکن انھوں نے پاکستان کو اپنی امید سے بھی بہتر پایا۔

دیکھیے شبنم محمود اور موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке