پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کے سیاہ ترین ابواب

Описание к видео پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کے سیاہ ترین ابواب

• پاکستانی سیاست میں عدلیہ کا مجموعی کردار، درجنوں ججز کے جُھک جانے، بِک جانے، ڈر جانے، مصلحت کا شکار ہو جانے اور نظریہ ضرورت پر عمل کرنے کی پوری ایک تاریخ موجود ہے۔ پھر سوال کیوں نہ ہوں؟ پھر جواب کیوں نہ کھوجے جائیں؟ پھر الزام کیوں نہ لگیں؟ پھر تشویش کیوں نہ ہو؟

#پاکستان #supremecourt #judiciary
#pakistan #سپریمـکورٹ #عدلیہ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке