Sago Dana Water For Babies I Weight Gain Healthy diet for 4 to 10 month babies

Описание к видео Sago Dana Water For Babies I Weight Gain Healthy diet for 4 to 10 month babies

اس ویڈیو میں ہم آپ کو بچوں کی صحت سے متعلق بتائیں گے کہ کس طرح سے بچوں کی ہڈیوں کو مضبوط کیا جاتا ہے اور انہیں کس طرح کی غذا دینی چاہیے جس سے ان کی ہڈیاں مضبوط ہوں امید ہے۔اس کے لئے ہم آپ کو بتائیں گے کہ سابودانا واٹر کس طرح سے تیار کیا جاتا ہے جو کہ بچوں کی صحت کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے ہے آپ کو یہ ویڈیو بہت پسند آئے گی
#baby #babyweightgainfood #babycare #babykitchen #babyfood #healthybabytips #newborntips #babies #viral #healthy #remedies #youtube #

Комментарии

Информация по комментариям в разработке