KARBALA MA LUT GAYI HA NEW NOHA 1446 hijri 2024.2025

Описание к видео KARBALA MA LUT GAYI HA NEW NOHA 1446 hijri 2024.2025

KARBALA MA LUT GAYI HA NEW NOHA 1446 hijri 2024-2025

RECITER FAIZAN ABBAS
POET HAMEED YAZDANI
SPECIAL THANKS MUZAMMIL HUSSAIN MADNI
AUDIO RWDS KARACHI
VIDEO ADS GB
GRAPHIC DESIGN ALI WARIS

Lyrics
کربلا میں لٹ گئی ہے زہرا کی کل کمائی۔
کاٹا گلہ حسین کا غیبی ندا یہ آئی۔

سہہ روز کا پیاسا ہے اسے پانی پلاو۔
ہے خشک گلہ لعل کا خنجر نہ چلاو۔
مغموم عرش والے ہیں مغموم ہے خدائی۔

اک پہر میں ویران ہوا ہے ہاے بھرا گھر۔
روتی ہیں نبی زادیاں ہنستا ہے ستمگر۔
آلِ نبی پہ کربل میں کیسی قضا یہ آئی۔

رو رو کے کہہ رہی ہے بنت علی ردا۔
افسوس کلمہ گویوں نے سر اٹھا لیا۔
سویا ہے لبِ دریا پہ عباس جیسا بھائی۔

لیلی صدا یہ دیتی ہے اکبر چلے آو۔
ہے ماں کی تمنا یہی آذان سناو۔
خیمے میں رو کے دیتی ہے اکبر کی ماں دھائی۔

ویران ہوا آپ کا جھولہ علی اصغر۔
روتی ہے تیری ماں تیرے جھولے سے لپٹ کر۔
کب پی کے پلٹ آو گے تم رن سے بتا پانی۔

فیضانِ ہوئی شام غریباں سرِ مقتل۔
حمیدِ نبی زادیاں بے کس سرِ کربل۔
معصومہ سکینہ بہت ہے دشت میں گھبرائی۔

#nohay #azadar #yaali #yaabbas #1446 #1446h

Комментарии

Информация по комментариям в разработке