پاک افغان سرحد کی بندش، 'مساجد میں بھی پناہ نہیں مل رہی'

Описание к видео پاک افغان سرحد کی بندش، 'مساجد میں بھی پناہ نہیں مل رہی'

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد کئی روز سے بند ہے۔ سرحد کی بندش کی وجہ سے افغان باشندے چمن میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ متاثرین شکوہ بھی کر رہے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ فوری سرحد کھولی جائے تاکہ وہ اپنے گھروں کو جا سکیں۔ مزید دیکھیے مرتضیٰ زہری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

#UrduVOA #ChamanBorder #PakAfghanBorder

Комментарии

Информация по комментариям в разработке