غسل کے تنی فرائض سنت طریقہ اور مسائل ضروریہ

Описание к видео غسل کے تنی فرائض سنت طریقہ اور مسائل ضروریہ

غسل میں تین فرض ہیں: (۱) کلی کرنا (۲) ناک میں پانی ڈالنا (۳) تمام بدن پر پانی بہانا۔
غسل میں پانچ سنتیں ہیں: (۱) دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا (۲) استنجا کرنا اور جس جگہ بدن پر نجاست لگی ہو اسے دھونا (۳) ناپاکی دور کرنے کی نیت کرنا (۴) پہلے وضو کرلینا (۵) تمام بدن پر تین بار پانی بہانا۔ غسل میں کوئی واجب نہیں ہے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке