"We are ready all the time by the grace of Allah" Eid Greetings from Siachen Glacier

Описание к видео "We are ready all the time by the grace of Allah" Eid Greetings from Siachen Glacier

#eidgreetings #SiachenGlacier #HighestWarZone #pakforces #LtNuman #GenZiaUlHaq #SSG #Martyrs #HeliOperations
عید کے پُرمسرت موقع پر سیاچن میں تعینات پاک فوج کے جوانوں کو سلام*
ملک اور قوم کی بقا کی خاطر وطن عزیز پر قربان ہونا ہی ایک سچے سپاہ سالار کی پہچان ہوتی ہے
چاہے عید ہو یا کوئی بھی تہوار وطن کی خرمت اور حفاظت سے آگے کچھ نہیں
پاک فوج کے جوان وطنِ عزیز کے دفاع کے لئے پر عزم ہیں
قوم کی خوشیاں پاک فوج کی قربانیوں سے وابسطہ ہیں اور پاک آرمی کے یہ محافظ سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پر بھرپور حوصلہ مندی اور بہادری سے عید مناتے ہیں
14 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر پاک فوج کے یہ نڈر جوان سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پر اپنی عیدیں سرحدوں کی حفاظت کیلئے قربان کرتے ہیں
اسی ملی جوش و جذبے سے سرشار سیاچن کے ڈومیل سیکٹر پر تعینات سندھ رجمنٹ کے ایک جانباز افسر نے عید کے پر مسرت موقع پر اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛
عید الاضحی کے موقع پر میں پاکستان کی عوام اور پاک فوج کے جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،
میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ آج کے عظیم دن پر میں بارڈر پر اپنے ملک کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہوں،
(لیفٹیننٹ محمد نعمان)

Комментарии

Информация по комментариям в разработке